ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

اسمارٹ میٹروں کی تنصیب کے خلاف پائین شہر میں دوسرے روز بھی احتجاج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-18
in تازہ تریں
A A
جموں شہر میں سمارٹ بجلی میٹروں نے کام کرنا شروع کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۱۸جولائی

جموںکشمیر کی گرمائی راجدھانی سری نگر کے چھتہ بل علاقے میں لوگوں نے سمارٹ میٹروں کی تنصیب کے خلاف دوسرے روز بھی احتجاج کیا اور سڑکوں پر رکاوٹیں کھڑی کیں جس وجہ سے گاڑیو ں کی آمدورفت معطل ہو کررہ گئی۔

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

اطلاعات کے مطابق سمارٹ میٹروں کو نصب کرنے کے خلاف پائین شہر کے چھتہ بل علاقے میں دوسرے روز بھی احتجاج کا سلسلہ جاری رہا جس دوران خواتین کی ایک بڑی تعداد نے محکمہ کے خلاف نعرے بازی کی۔

مظاہرین نے بتایا کہ موجودہ دور میں وہ میٹروں کے حساب سے بجلی فیس ادا کرنے سے قاصر ہے ۔انہوں نے کہاکہ چونکہ علاقے میں اکثر کنبے غریبی کی سطح سے نیچے زندگی گزر بسر کر رہے ہیں لہذا انتظامیہ کو اس کی اور بھی توجہ مبذول کرنی چاہئے ۔

ایک خاتون نے بتایا کہ حکومت ہمارے بچوں کو بھی سرکاری نوکریاں فراہم کریں ہم خوشی خوشی بجلی میٹر نصب کر نے کی اجازت دیں گے ۔انہوں نے کہاکہ ہمارے پڑھے لکھے بچے گھروں میں بیکار پڑے ہوئے ہیں۔

ان کے مطابق حکومت کو اس سنگین مسئلے کی اور توجہ مبذول کرنی چاہئے اور ان لوگوں کو مستثنیٰ رکھا جائے جو غریبی کی سطح سے نیچے زندگی گزر بسر کر رہے ہیں۔

دریں اثنا چھتہ بل علاقے میں لوگوں نے سڑک پر ہی کھانے پینے کی اشیاءتیار کی ۔

ایک مقامی خاتون نے بتایا کہ ماہانہ بجلی فیس میں اضافہ کرنے میں انہیں کوئی حرج نہیں لیکن میٹرز کو نصب نہ کیا جائے کیونکہ وہ اس پوزیشن میں نہیں کہ میٹرز کے حساب سے ماہانہ بجلی فیس ادا کر سکے ۔

مقامی لوگوں نے بتایا کہ ان کی زندگی اجیرن بن گئی ہے اور اس حوالے سے حکومت کو اپنی پوزیشن واضح کرنی

چاہئے ۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بادام واری، قلعہ ہاری پربت میں تیندوے کی موجودگی سے لوگوں میں خوف وہراس، پولیس نے ایڈوائزری جاری کی

Next Post

ستمبر میں وادی میں مزید تین سنیمال ہال کھلیں گے :سنہا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
گوجروں‘ بیکروالوں کی ریزرویشن کی حیثیت میں کوئی تبدیلی نہیں:سنہا

ستمبر میں وادی میں مزید تین سنیمال ہال کھلیں گے :سنہا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.