ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

حضرت علیؓ کا یوم شہادت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-24
in اہم ترین
A A
حضرت علیؓ کا یوم شہادت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

SRINAGAR, APR 23 (UNI):- Muslim devotees offering Namaz at Hazratbal shrine during the holy month of Ramadan in Srinagar on Saturday. UNI PHOTO-22U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
وادی کے اطرا ف و اکناف میں حضرت علی ؓ کے یوم شہادت پر روح پرور مجالس کا اہتمام ہوا ۔ درگاہوں، امام بارگاہوں اور خانقاہوں میں رات بھر شب خوانی کی گئی ۔
درگاہ حضرت بل میں نماز پنجگانہ کے بعد زائرین موئے مقدس ﷺ کے دیدار سے فیضیاب ہوئے ۔
یو این آئی اردو کے نامہ نگار نے بتایا کہ جموں وکشمیر میں ہفتے کے روز حضرت علی ؓ کا یوم شہادت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا اور اس حوالے سے درگاہوں ، امام بارگاہوں اور خانقاہوں میں روح پرور مجالس کا اہتمام ہوا۔
جھیل ڈل کے کناروں پر واقع آثار شریف حضرت بل میں نماز ظہر پر لوگوں کی بھاری تعداد نے باجماعت نماز کی ادائیگی کے بعد موئے مقدس ﷺکے دیدار سے فیضیاب ہوئے ۔
دریں اثنا حضرت علی ؓ کے یوم شہادت کی مناسبت سے شیعہ آبادی والے علاقوں میں بھی رات بھر شب خوانی کا اہتمام ہوا۔
نامہ نگار نے بتایا کہ سرینگر، بارہ مولہ ، بانڈی پورہ اور بڈگام سمیت تمام اضلاع میں چھوٹی بڑی مجالسوں اور جلوسوں کا انعقاد ہوا جہاں قرآن خوانی ، نوحہ خوانی اور مرثیہ خوانی کے علاوہ شبیہ تابوت کے جلوس برآمد ہوئے ۔
سرینگر کے مضافاتی علاقے گنڈ حسی بٹ میں عزاداری کی ایک عظیم الشان مجلس منعقد ہوئی جس میں عزاداروں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔
اس موقع پر علماء نے حضرت علی ؓ کے فضائل، اوصاف اور کمالات اور دین کے تئیں اُن کی خدمات کو اُجاگر کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سانبہ میںنا بالغ کی عصمت دری کیس میں غفلت کا شاخسانہ

Next Post

نمچہ بل میں آتشزدگی:۷رہائشی مکان خاکستر ہونے سے دس کنبے بے گھر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
پارمپورہ میں آگ کی واردات میں۲۰رہائشی ڈھانچے خاکستر

نمچہ بل میں آتشزدگی:۷رہائشی مکان خاکستر ہونے سے دس کنبے بے گھر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.