ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

اے ڈی جی پی کشمیر کا شوپیاں، پلوامہ کا دورہ‘سکیورٹی صورتحال کا جائزہ

صوبائی پولیس سربراہ کی دہشت گردی کی ’باقیات‘ کیخلاف کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-06
in اہم ترین
A A
اے ڈی جی پی کشمیر کا شوپیاں، پلوامہ کا دورہ‘سکیورٹی صورتحال کا جائزہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
ایڈیشنل ڈائرکٹر جنرل آف پولیس(اے ڈی جی پی) کشمیر‘ وجے کمار نے بدھ کو جنوبی کشمیر کے شوپیاں اور پلوامہ اضلاع کا دورہ کیا اور دہشت گردی کی باقیات کو ختم کرنے کے لیے افسروں کی تعریف کی۔
کمار نے دونوں اضلاع میںسیکورٹی منظر نامے کا جائزہ لیا۔
آفیسران کے ساتھ میٹنگ کے دوران اے ڈی جی پی نے جنوبی کشمیر میں سرگرم ملی ٹینٹوں کے خلاف آپریشنز میں تیزی لانے کے احکامات جاری کئے۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ میٹنگ کے دوران اے ڈی جی پی کو جنوبی کشمیر کی سیکورٹی صورتحال کے بارے میں جانکاری فراہم کی گئی۔
معلوم ہوا ہے کہ اے ڈی جی پی نے میٹنگ کے دوران آفیسران کو ہدایت دی کہ وہ خصوصی ٹیمیں تشکیل دے کر سرگرم ملی ٹینٹوں کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشنز شروع کریں۔
اس موقع پر اے ڈی جی پی نے آفیسران کو ہدایت دی کہ جنوبی کشمیر میں جتنے بھی سرگرم ملی ٹینٹ ہیں انہیں کیفر کردار تک پہنچانے کی خاطر ملی ٹینٹ مخالف آپریشنز کو مزید وسع کریں تاکہ ملک دشمن عناصر کے منصوبوں کو پوری طرح سے ناکام بنایا جاسکے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پاکستان سے سرگرم۶ملی ٹینٹوںکے گھروں پر چھاپے

Next Post

’یو ٹی میںکورونا کے بعد ذہنی امراض بڑھ گئے‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
گوجروں‘ بیکروالوں کی ریزرویشن کی حیثیت میں کوئی تبدیلی نہیں:سنہا

’یو ٹی میںکورونا کے بعد ذہنی امراض بڑھ گئے‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.