بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلاڈلفیا میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک ہوگئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-05
in عالمی خبریں
A A
ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ، 18 طلبا سمیت 21 افراد ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی

پنسلوانیا //
امریکا میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے جس میں 4 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
امریکی میڈیا کے مطابق ریاست پنسلوانیا کے شہر فلاڈلفیا میں ایک شخص نے اندھا دھند فائر نگ کردی جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 2 بچے زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق ملزم کو اے آر جیسی رائفل، ہینڈگن اور بلٹ پروف جیکٹ سمیت حراست میں لے لیا گیا ہے، جیکٹ میں سے متعدد میگزین اور ایک اسکینر بھی برآمد ہوا ہے۔
پولیس کی جانب سے واقعےکی تحقیقات کی جارہی ہیں اور فوری طور پر ملزم کے اس اقدام کی وجوہات سامنے نہیں آسکی ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق مرنے والے 3 افرادکی عمریں 20 سے 59 سال کے درمیان ہیں جب کہ ایک شخص کی عمر فی الحال معلوم نہیں ہوسکی۔
رپورٹ کے مطابق امریکا میں اس سال اب تک فائرنگ کےکم سےکم 339 بڑے واقعات ہوچکے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایس سی او ممالک کو اقتصادی بحالی کو تیز کرنا چاہیے: چینی صدر

Next Post

تاریخ پیدائش میں چھیڑ چھاڑجی ایم سی جموں کی پرنسپل کیخلاف مقدمہ درج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار
عالمی خبریں

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

2026-09-08
ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی
عالمی خبریں

ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی

2026-09-08
پنیٹا کا انتباہ: ایران جنگ مغربی ایشیا میں ایک اور طویل امریکی جنگ بن سکتی ہے
عالمی خبریں

پنیٹا کا انتباہ: ایران جنگ مغربی ایشیا میں ایک اور طویل امریکی جنگ بن سکتی ہے

2026-09-08
غزہ میں قاتل اسرائیل کے حملوں میں مزید 5 فلسطینی شہید
عالمی خبریں

غزہ میں قاتل اسرائیل کے حملوں میں مزید 5 فلسطینی شہید

2026-09-08
عالمی خبریں

امریکہ یوکرین اور روس کے درمیان سہ فریقی مذاکرات کی بحالی کے لیے کوشاں 

2026-09-08
عالمی خبریں

ایران کا امریکہ پر آبنائے ہرمز میں کارگو ٹرانزٹ میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام

2026-09-08
عالمی خبریں

تہران اقتصادی مسائل کا حل تلاش کرنے کی کوشش میں ہے، یہ امریکی حملوں کا "دردناک” جواب دے گا:قالیباف

2026-09-08
عالمی خبریں

جرمنی کی دائیں بازو کی جماعت اے ایف ڈی نے تقریباً 44 فیصد ووٹوں کے ساتھ سیکسنی انہالٹ کا انتخاب جیت لیا

2026-09-08
Next Post
حج کے خواہشمندوں کے ساتھ دھوکہ دہی‘ دو افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر

تاریخ پیدائش میں چھیڑ چھاڑجی ایم سی جموں کی پرنسپل کیخلاف مقدمہ درج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.