منگل, جولائی 8, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home ٹاپ سٹوری

جموں و کشمیرپولیس اہلکاروں کی شہادت ثبوت ہے کہ کشمیر کے لوگ کس کے لئے کھڑے ہیں:امیت شاہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-24
in ٹاپ سٹوری
A A
ڈانگری میں دونوں واقعات کی تحقیقات این آئی اے کو سپرد :وزیر داخلہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۲۴ جون

مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر پولیس کے اہلکاروں کی شہادت اس بات کا ثبوت ہے کہ کشمیر اور کشمیر کے لوگ کس کے لئے کھڑے ہیں۔

متعلقہ

جھلستی دھوپ سے سابقہ ریکارڈ پگھل رہے ہیں

’ملک بھر سے لوگ آئیں اور کشمیر کو دیکھیں‘

شاہ نے ہفتے کے روز اپنے ایک ٹویٹ میں کہا”جموں کشمیر پولیس کے متعدد جوانوں کی شہادت جنہوں نے دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے اور بے گناہ شہریوں کی حفاظت کے لئے اپنی جانیں قربان کیں، اس بات کا ثبوت ہے کہ کشمیر اور اس کے لوگ کس کےلئے کھڑے ہیں“۔

وزیر داخلہ کا ٹویٹ میں مزید کہنا تھا”آج سری نگر میں ایسے شہیدوں کے لواحقین سے ملاقات کی اور جموں وکشمیر حکومت کی طرف سے ان کے قریبی رشتہ داروں میں تقرری نامے تقسیم کئے “۔

بتادیں کہ مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کا 2 دنوں پر محیط دورہ جموں وکشمیر ہفتے کے روز اختتام پذیر ہوا۔

شاہ نے اپنے دورے کے آخری دن یکم جولائی سے شروع ہونے والی شری امرناتھ جی یاترا کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے بالتل کا دورہ کیا اور اس کے بعد سری نگر کے لالچوک میں واقع پرتاب پارک میں ’بلیدان ستمبھ‘ کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔

وزیر داخلہ جموں و کشمیر کے دورے کے لئے جمعہ کی صبح جموں پہنچے تھے جہاں انہوں نے بھگوتی نگر میں ایک عوامی ریلی سے خطاب بھی ک

یا۔

 

 

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حکومت کو سمارت میٹر نصب کرنے کے لئے اعلیٰ سطح پر ایک فیصلہ لینا ہوگا: ایس ایم سی میئر

Next Post

یکم سے ۱۰ جولائی تک گرمائی تعطیلات کا اعلان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۲ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر کاگرم ترین دن
ٹاپ سٹوری

جھلستی دھوپ سے سابقہ ریکارڈ پگھل رہے ہیں

2025-07-06
’ملک بھر سے لوگ آئیں اور کشمیر کو دیکھیں‘
ٹاپ سٹوری

’ملک بھر سے لوگ آئیں اور کشمیر کو دیکھیں‘

2025-07-05
۵لاکھ بے گھر افراد کیلئے گھر وں کی فراہمی
ٹاپ سٹوری

۵لاکھ بے گھر افراد کیلئے گھر وں کی فراہمی

2025-07-04
شری امرناتھ یاتراکیلئے تمام تیاریاں مکمل
ٹاپ سٹوری

شری امرناتھ یاتراکیلئے تمام تیاریاں مکمل

2025-07-01
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
ٹاپ سٹوری

’دہشت گردی کے متاثرین کیلئے انصاف کا انتظار ختم‘

2025-06-30
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
ٹاپ سٹوری

امر ناتھ یاترا:ایل جی کی سول سوسائٹی سے مشاورت

2025-06-29
مہاراشٹراسیاسی بحران:ممبران کی خرید و فروخت کوئی نئی بات نہیں :عمر
اہم ترین

ریاست کا درجہ بحال کرنے پر بحث اب جلد ختم ہونی چاہیے: وزیر اعلیٰ

2025-06-27
لیفٹیننٹ گورنر نے یونیفائیڈ ہیڈکواٹرز میٹنگ کی صدارت کی
ٹاپ سٹوری

امر ناتھ یاترا پر ایل جی سیاسی قیادت سے ملاقی

2025-06-27
Next Post
جولائی کے پہلے ہفتے سے وادی کے تعلیمی اداروں میں گرمائی تعطیلات کا امکان

یکم سے ۱۰ جولائی تک گرمائی تعطیلات کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.