جمعرات, اکتوبر 29, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ہندوستان اور افریقہ مستقبل کا پاور ہاؤس بننے کی صلاحیت رکھتے ہیں: گوئل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-10
in قومی خبریں
A A
دور رس منصوبے تیار، ہندوستان دنیا کی سب سے بڑی معاشی طاقت بنے گا: گوئل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

رادھا کرشنن نے روسی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات کی، برکس ممالک کے پارلیمانی وفود کے لیے ظہرانے کا اہتمام

ہوائی مسافروں کی تعداد ستمبر میں 46 ماہ کی کم ترین سطح پر، اسپائس جیٹ کا مارکیٹ شیئر گھٹ کر ایک فیصد سے کم

نئی دہلی// تجارت اور صنعت، امور صارفین، خوراک اور عوامی نظام تقسیم اور ٹیکسٹائل کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے کل نئی دہلی میں افریقی خطے کے مختلف ممالک کے پندرہ سفیروں کی میزبانی کی۔ سفیروں کے ساتھ بات چیت کے دوران وزیر موصوف نے کہا کہ ہندوستان اور افریقہ کئی دہائیوں پر محیط دوستی رکھتے ہیں اور مستقبل کا پاور ہاؤس بننے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ اس تقریب کا مقصد قریبی اقتصادی تعاون کو فروغ دینا، تجارتی تعلقات کو بڑھانا اور ہندوستان اور افریقہ کے درمیان تعاون کے شعبوں کو تلاش کرنا تھا۔
مسٹر پیوش گوئل نے سفیروں کا خیرمقدم کیا اور ہندوستان-افریقہ تعلقات کے اہم اقدار کو اجاگر کیا۔ وزیر موصوف نے افریقہ کو اولین ترجیح بنانے اور پائیدار اور باقاعدہ طریقے سے افریقہ کے ساتھ ہندوستان کی مصروفیت کو گہرا کرنے کے لیے وزیر اعظم نریندر مودی کے عزم پر زور دیا۔ انہوں نے مشنوں کے سربراہان کی یکجہتی کے ساتھ کام کرنے کی حوصلہ افزائی کی اور افریقی اور ہندوستانی برصغیر کی ترقی کے لیے دوستی کا ہاتھ بڑھایا۔
وزیر موصوف نے اس بات کا اعادہ کیا کہ یہ ایک نئی مصروفیت کا آغاز ہے اور اس بات کی تصدیق کی کہ ہندوستان دونوں ممالک کے درمیان تجارت، کامرس، کاروبار، سرمایہ کاری اور مواقع کو بڑھانے کے لیے ایک قابل اعتماد شراکت دار کے طور پر کام کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان افریقی ممالک یا مجموعی طور پر افریقہ کے ساتھ دو طرفہ یا انفرادی طور پر ایف ٹی اے (آزاد تجارتی معاہدہ ) مذاکرات کے لیے کھلا ہوا ہے ۔
اس تقریب میں الجزائر، بوٹسوانا، مصر، گھانا، جمہوریہ گنی، کینیا، ملاوی، موزمبیق، مراکش، روانڈا، جنوبی افریقہ، تنزانیہ، ٹوگو، یوگنڈا اور زمبابوے جیسے اہم افریقی ممالک کے 15 سفیروں نے شرکت کی۔ اس نے سفارتی نمائندوں کو نتیجہ خیز بات چیت میں مشغول ہونے ، دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے اور باہمی ترقی اور نموکے لیے نئی شراکت داری قائم کرنے کے لیے ایک منفرد پلیٹ فارم فراہم کیا۔
ہندوستان اور افریقہ کی دیرینہ تاریخی اور مضبوط ثقافتی رشتہ ہے ۔ افریقی براعظم اپنی تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی، ابھرتے ہوئے متوسط [؟][؟]طبقے اور وافر قدرتی وسائل کے ساتھ ہندوستانی کاروبار کے لیے وسیع مواقع پیش کرتا ہے ۔ تجارت اور سرمایہ کاری میں اضافہ کے ذریعے ، ہندوستان اور افریقہ دونوں ایک دوسرے کی طاقت اور مہارت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں، جس سے جامع ترقی اور روزگار کی تخلیق کو فروغ دیا جا سکتا ہے ۔
اقتصادی پہلوؤں کے علاوہ، اجتماع نے ہندوستان اور افریقہ کے درمیان ثقافتی تبادلوں،عوام سے عوام کے روابط اور اسٹریٹجک تعاون کی اہمیت پر زور دیا۔ اس تقریب نے دونوں خطوں کے بھرپور تنوع اور ورثے کو منانے اور دوستی کے بندھن کو مضبوط کرنے کے لیے ایک پلیٹ فارم کے طور پر کام کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی تریویند راوت کو بی جے پی سے باہر کریں: کانگریس

Next Post

کیجریوال کی قیادت میں دہلی ایک ‘بلیک اسپاٹ’ بن گیا: نڈا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

رادھا کرشنن نے روسی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات کی، برکس ممالک کے پارلیمانی وفود کے لیے ظہرانے کا اہتمام
قومی خبریں

رادھا کرشنن نے روسی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات کی، برکس ممالک کے پارلیمانی وفود کے لیے ظہرانے کا اہتمام

2026-10-28
ہوائی مسافروں کی تعداد ستمبر میں 46 ماہ کی کم ترین سطح پر، اسپائس جیٹ کا مارکیٹ شیئر گھٹ کر ایک فیصد سے کم
قومی خبریں

ہوائی مسافروں کی تعداد ستمبر میں 46 ماہ کی کم ترین سطح پر، اسپائس جیٹ کا مارکیٹ شیئر گھٹ کر ایک فیصد سے کم

2026-10-28
ہندوستان۔سنگاپور کی 33ویں بحری فوجی مشق اختتام پذیر، خلیج بنگال میں جنگی مشقیں انجام دی گئیں
قومی خبریں

ہندوستان۔سنگاپور کی 33ویں بحری فوجی مشق اختتام پذیر، خلیج بنگال میں جنگی مشقیں انجام دی گئیں

2026-10-28
انڈیا اتحاد ایس آئی آر کے ذریعے ملک کو برباد نہیں ہونے دے گا: کھرگے
قومی خبریں

مودی اور شاہ کی تحریک کو دبانے کی کوششوں سے بھی گیانیش کمار کو ہٹانے کی تحریک نہیں رکے گی: کھرگے

2026-10-28
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے گڑھوال خطے میں فوجی تیاریوں کا جائزہ لیا، مانا اور جوشی مٹھ پہنچے

2026-10-28
قومی خبریں

ٹول پلازا کے علاقے میں رہنے والے لوگوں کے لیے رعایتی مقامی پاس

2026-10-28
قومی خبریں

چھٹھ مہاپرو کے دوران عقیدت مندوں کی سہولت، تحفظ اور صفائی میں لاپروائی برداشت نہیں کی جائے گی: ریکھا گپتا

2026-10-28
مودی کل وارانسی میں گارمنٹ فیکٹری اور بھونیشور میں ریزرو بینک کے ڈیٹا سینٹر کا افتتاح کریں گے
قومی خبریں

مودی کل وارانسی میں گارمنٹ فیکٹری اور بھونیشور میں ریزرو بینک کے ڈیٹا سینٹر کا افتتاح کریں گے

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
Next Post
اپوزیشن ملک کو تقسیم کرنے کے لیےووٹ بینک اور خوشامد کی سیاست کر رہی ہے: نڈا

کیجریوال کی قیادت میں دہلی ایک 'بلیک اسپاٹ' بن گیا: نڈا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.