ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بارہمولہ میں بھتہ خوری اور بلیک میلنگ کے الزام میں ایک شخص گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-08
in تازہ تریں
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۸جون

پولیس نے شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں مبینہ طور پر ایک لڑکی کو فون پر دھمکی دینے اور بلیک میل کرنے کے الزام ایک شخص کو گرفتار کیا۔

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پولیس چوکی دلنہ کو ایک شخص کی طرف سے شکایت موصول ہوئی کہ جس میں کہا گیا کہ اس کی بیٹی کو ایک نامعلوم کالر کافی عرصہ سے لگاتار بلیک میل کررہا ہے اور اس کو دھمکا رہا ہے جس سے وہ انتہائی پریشان ہوئی ہے ۔

ترجمان نے کہا”شکایت گذار کا کہنا ہے کہ مذکورہ کالر نے میری بیٹی سے اچھی رقم بھی لوٹی ہے اور جب حالات ابتر ہوئے تو اس نے ساری کہانی میرے سامنے بیان کی“۔

پولیس ترجمان نے کہا کہ اس شکایت پرکارروائی کرتے ہوئے متعلقہ دفعات کے تحت پولیس اسٹیشن بارہمولہ میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی۔

ترجمان نے کہا کہ پولیس نے ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر بارہمولہ سجاد بخاری کی نگرانی میں سخت کاوشوں کے بعد بھتہ خور کو اپنے گھر سے گرفتار کیا۔

بیان میں گرفتار شدہ کی شناخت اویس رشید بٹ عرف زیدان ولد عبد الرشید بٹ ساکن چتلورہ رفیع آباد بارہمولہ کے بطور کی گئی ہے ۔

پولیس ترجمان نے کہا کہ لوٹی ہوئی رقم کی بر آمدگی کے متعلق اس کیس کے سلسلے میں مزید تحقیقات جاری ہیں۔انہوں نے کہا کہ بارہمولہ پولیس خواتین کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے پر عزم

ہے ۔

 

 

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں میں ترو پتی بالا جی مندر عقیدت مندوں کے لئے کھول دیا گیا

Next Post

عبایا پہننے پر مبینہ پابندی کےخلاف طالبات کا احتجاج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
عبایا پہننے پر مبینہ پابندی کےخلاف طالبات کا احتجاج

عبایا پہننے پر مبینہ پابندی کےخلاف طالبات کا احتجاج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.