جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جموں میں ترو پتی بالا جی مندر عقیدت مندوں کے لئے کھول دیا گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-08
in تازہ تریں
A A
جموں میں ترو پتی بالا جی مندر عقیدت مندوں کے لئے کھول دیا گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

جموں/۸جون

جموں کے مجین علاقے میں حسین شیوالک جنگلات کے درمیان واقع ترو پتی بالا جی مندر کے دروازے جمعرات کے روز عقیدت مندوں کے لئے کھول دئے گئے ۔

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے بھگوان شری وینکٹیشور سوامی کے اس مندر کا افتتاح ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے کیا۔

اس موقع پر جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا، مرکزی وزیر ڈاکٹر جیتندرا سنگھ اور مرکزی وزیر جی کشن ریڈی و دیگر عہدیداران بھی موجود تھے ۔

افتتاح سے قبل اس مندر میں خصوصی پوجا کی تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔

62 ایکٹر اراضی پرپھیلے اس مندر کو 33.22 کروڑ روپیوں کی لاگت سے دو مرحلوں میں تعمیر کیا گیا۔یہ شمالی ہندوستان کا پہلا وینکٹیشور سوامی مندر ہے اور اس کا شمار جموں کے بڑے مندروں میں ہوتا ہے ۔

یہ مندر وینکٹیشور سوامی کے نام وقف ہے ، جو ویشنو کی ایک شکل ہے ، جس کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ یہاں انسانیت کو کالی یوگ کی آزمائشوں اور پریشانیوں سے بچانے کے لیے نمودار ہوئے تھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں خشک موسم کے بیچ شبانہ درجہ حرارت معمول سے کم ریکارڈ

Next Post

بارہمولہ میں بھتہ خوری اور بلیک میلنگ کے الزام میں ایک شخص گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس

بارہمولہ میں بھتہ خوری اور بلیک میلنگ کے الزام میں ایک شخص گرفتار:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.