ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

الیکشن کمیشن اتنا تو بتائے کہ وہ یہاں الیکشن کیوں نہیں کرارہا ہے‘عمر کا سوال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-07
in اہم ترین
A A
ای ڈی نے مجھ پر کوئی الزام عائد نہیں کیا ‘عمرعبداللہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

سرینگر//
نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ ہم جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات منعقد کرانے کیلئے بھیک نہیں مانگیں گے ۔
عمر نے کہا کہ الیکشن کمیشن کو چاہئے کہ وہ ہمت کرکے بتائے کہ وہ یہاں الیکشن کیوں نہیں کرا رہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ الیکشن جموں و کشمیر کے لوگوں کا حق ہے جس کو چھینا گیا ہے ۔
سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار منگل کو یہاں پارٹی ہیڈ کوارٹر کے باہر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کیا۔
عمرعبداللہ نے کہا’’الیکشن کرانے ہیں تو کریں نہ کرانے ہیں تو نہ کریں، ہم گھٹنے ٹیک کر بھیک نہیں مانگیں گے ہمارا بھی عزت نفس ہے‘‘۔ان کا کہنا تھا’’الیکشن کمیشن کو اس کا جواب دینا چاہئے ہم ان سے سننا چاہتے ہیں ان کی کیا مجبوریاں ہیں ان پر کیا دبائو ہے کہ وہ تاخیر کر رہے ہیں‘‘۔
نیشنل کانفرنس کے نائب صدر نے کہا’’چیف الیکشن کمیشن نے جموں کشمیر کے دورے کے دوران کہا تھا کہ یہاں ایک خلا ہے جس کو پورا کرنا ہے اب وہ ہمت کرکے کہیں کہ ان پر کیا دبائو ہے یہاں دال میں کچھ کالا نظر آتا ہے ‘‘۔
ایک سوال کے جواب میں عمر عبداللہ نے کہا’’یہاں حالات ٹھیک نہیں ہیں ایسے علاقوں میں ملی ٹنسی ہے جن سے ملی ٹنسی کو صاف کر دیا گیا تھا اب ان کے لوگ بھی سیکورٹی مانگ رہے ہیں‘‘۔انہوں نے کہا’’جی ٹونٹی اجلاس کرکے حالات پر پردہ ڈالا گیا لیکن مقامی لوگ حقیقت سے واقف ہیں کہ ایک جگہ سے دوسری جگہ جانے میں کتنا وقت لگتا ہے ‘‘۔
سابق وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ پانچ منٹوں کی مسافت طے کرنے میں چالیس منٹ لگ جاتے ہیں۔انہوں نے کہا طلبا وقت پر سکول نہیں پہنچ رہے ہیں اور مریض ایمبولینس میں ہی دم توڑ دیتے ہیں۔
سابق وزیر اعلیٰ نے کہا کہ الیکشن جموں وکشمیر کے لوگوں کا حق ہے ۔انہوں نے کہا’’اگر ان کو یہ حق چھین کے بہت بڑی تسلی ہوتی ہے تو ٹھیک ہے ۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’نیا کشمیر تشکیل پارہا ہے ‘   : ہم کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کیلئے پوری طرح سے اہل ہیں:ایل جی سنہا

Next Post

کشمیر میں 12 جون تک دوپہر کے بعد بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
بالائی حصوں میں ہلکی برفبار‘میدانی علاقوں میں بارشیں

کشمیر میں 12 جون تک دوپہر کے بعد بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.