جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

اینٹی تصادم آلہ ہوتا تو ٹرین حادثہ ٹل سکتا تھا: ممتا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-04
in قومی خبریں
A A
بی جے پی ملک کی معیشت کو نقصان پہنچارہی ہے :ممتا بنرجی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

بالاسور//مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے حکام کے ساتھ اڈیشہ میں جائے حادثہ کا دورہ کرنے کے بعد ہفتہ کو کہا کہ اگر انسداد تصادم آلہ ہوتا تو بڑے سانحہ کو ٹالا جا سکتا تھا۔
بنگال کی طرف سے مرنے والوں کے لواحقین کو پانچ لاکھ روپے کی ایکس گریشیا کا اعلان کرتے ہوئے ، محترمہ بنرجی نے کہا کہ ان کی ریاست کے 40 ڈاکٹروں اور 110 ایمبولینس کوجائے حادثہ پر تعینات کیا گیا ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ بنگال حکومت نے جائے حادثہ سے مسافروں کو نکالنے کے لیے بسوں کا بھی انتظام کیا ہے ۔
ان کا کہنا تھا کہ اگر انسداد تصادم آلہ ہوتا تو اتنے بڑے سانحے سے بچا جا سکتا تھا اور ان کا وزیر ریلوے سے ہلاکتوں کی تعداد پر تنازع بھی ہوا۔ محترمہ بنرجی نے ذکر کیا کہ ٹرین حادثے میں 500 لوگوں کی جان چلی گئی ہے کیونکہ ابھی تین ڈبوں میں مزید لاشیں ہیں۔
محترمہ بنرجی نے کہا کہ ٹرین میں سوار 60 فیصد مسافر مغربی بنگال کے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ ماضی میں ریلوے کی وزیر رہ چکی ہیں اور ایسے حادثات کی روک تھام کے لیے تجاویز دینے کو تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بنگال کے اہلکار جائے حادثہ پر بچاؤ اور امدادی کارروائیوں کی نگرانی کر رہے ہیں۔ محترمہ بنرجی نے کہا کہ وہ زخمی مسافروں کو دیکھنے کے لیے بالاسور ضلع ہیڈکوارٹر اسپتال بھی جائیں گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بھارت میں ٹرین حادثے پر شاہد آفریدی کا اظہار افسوس

Next Post

راج ناتھ امریکہ اور جرمنی کے وزرائے دفاع کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کریں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس ورکنگ کمیٹی نے ایک آواز میں ‘آپریشن سندور’ کی حمایت کی

2025-05-08
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
قومی خبریں

اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اقوام متحدہ کے یوم ویساک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا

2025-05-07
قومی خبریں

مہاراشٹرا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا سپریم کورٹ کا حکم

2025-05-07
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں نوجوانوں پر لاٹھی چارج قابلِ مذمت: کانگریس

2025-05-07
Next Post
پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر کا فیصلہ 1971 میں ہی ہوجانا چاہیے تھا:راجناتھ

راج ناتھ امریکہ اور جرمنی کے وزرائے دفاع کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کریں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.