منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مسجد حرام : بچوں کیلئے رہ نما علامات کا منصوبہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-20
in عالمی خبریں
A A
۷۵۰۰؍ اسپیکروں پر مشتمل مسجد حرام کا ساؤنڈ سسٹم دنیا کا سب سے بڑا صوتی نظام
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

نائجر میں بغاوت سے روس پر بڑھتے انحصار کا انکشاف

وائٹ ہاؤس ملاقات کے دوران شی سے تقریباً ہر موضوع پر بات ہو گی: صدر ٹرمپ

 

مکہ کرمہ//
حرمین شریفین کی انتظامیہ نے مسجد حرام میں آنے والے بچوں کے لیے ایک رہ نما پروگرام شروع کیا ہے۔ اس کے تحت معتمرین یا زائرین کے ہمراہ موجود بچوں (غیر عرب) کو رہ نما علامات اور ہاتھ کا کنگن پیش کیا جاتا ہے تا کہ انہیں ہجوم میں گم ہونے سے روکا جا سکے۔
مسجد حرام میں سماجی اور رضا کارانہ خدمات کے نگران اعلی انجینئر امجد الحازمی کے مطابق حرمین شریفین کی انتظامیہ مسجد حرام آنے والوں کو بہترین اور اعلی خدمات پیش کرنے کی خواہاں ہے۔ اسی مقصد کے لیے نئے منصوبے اور مہمیں متعارف کرائی جاتی ہیں۔
ننھے زائرین کے امور کی انتظامیہ کے ڈائریکٹر فہد الحتیرشی نے بتایا کہ مذکورہ انتظامیہ ننھے زائرین کو تمام خدمات پیش کرنے کے لیے کوشاں رہتی ہے۔ ان میں مسجد حرام کے اندر بچوں کو رہ نما علامتیں اور کلائی میں پہنے جانے والے کنگن شامل ہیں۔ اس کنگن پر بچوں کے ہمراہ موجود موبائل فون نمبر موجود ہوتا ہے۔ اس کا مقصد یہ ہے کہ بچہ کھو نہ جائے اور اس تک آسانی سے پہنچا جا سکے۔
بچوں کے ہمراہ مسجد حرام آنے والے افراد نے اس نئے منصوبے پر مملکت کی قیادت اور متعلقہ حکام کا شکریہ ادا کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

غیر قانونی طور پر سرحد پار کرنے کے الزام میں دو لاکھ دس ہزار تارکین وطن گرفتار

Next Post

یوکرین میں 63 ممالک کے جنگجو ہم سے لڑ رہے ہیں: روس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

نائجر میں بغاوت سے روس پر بڑھتے انحصار کا انکشاف
عالمی خبریں

نائجر میں بغاوت سے روس پر بڑھتے انحصار کا انکشاف

2026-09-15
وائٹ ہاؤس ملاقات کے دوران شی سے تقریباً ہر موضوع پر بات ہو گی: صدر ٹرمپ
عالمی خبریں

وائٹ ہاؤس ملاقات کے دوران شی سے تقریباً ہر موضوع پر بات ہو گی: صدر ٹرمپ

2026-09-15
آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے ایران، عمان نے خلیجی اجلاس ملتوی کردیا
عالمی خبریں

آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے ایران، عمان نے خلیجی اجلاس ملتوی کردیا

2026-09-15
عالمی خبریں

جنوبی افریقہ میں سڑک حادثے میں کم از کم 21 افراد ہلاک، کئی زخمی

2026-09-15
عالمی خبریں

ایران اور متحدہ عرب امارات باہمی تعلقات کو مضبوط کرنے اور تعاون میں توسیع پر متفق

2026-09-15
عالمی خبریں

غزہ پر فلم کے معاملے میں اسرائیلی وزیر کی فلم سازوں کی شہریت منسوخ کرنے کی دھمکی

2026-09-15
عالمی خبریں

اسرائیلی وزیر دفاع کی جنوبی لبنان کے پہاڑوں کی طرف رخ کرنے والوں کو ‘ختم کرنے’ کی دھمکی

2026-09-15
پاکستان نے جیش کے سربراہ   مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی
اہم ترین

پاکستان نے جیش کے سربراہ  مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی

2026-09-15
Next Post
ہمارے خلاف جنگ میں بیلا روس کے شامل ہونے کا امکان ہے : یوکرینی فوج

یوکرین میں 63 ممالک کے جنگجو ہم سے لڑ رہے ہیں: روس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.