ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سرینگر میں جی ۲۰ کا اجلاس غیر معمولی اہمیت کا حامل تھا :آزاد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-27
in مقامی خبریں
A A
غلام نبی آزاد ڈوڈہ کے تین روزہ دورے پر

Azad

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

جموں//
جموںکشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈیموکریٹک پروگریسو آزاد پارٹی کے سربراہ غلام نبی آزاد نے جمعے کے روز کہاکہ ہمیں پراناجموںکشمیر ہی چاہئے نئے کی کوئی ضرورت نہیں۔انہو ں نے مزید بتایا کہ جی ٹونٹی سربراہی اجلاس غیر معمولی اہمیت کا حامل تھا۔
ان باتوں کا اظہار آزاد نے راجوری میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
سابق وزیر اعلیٰ نے کہاکہ یہاں کے لوگ نئے جموں وکشمیر کے بجائے پرانی ریاست چاہتے ہیں۔ان کے مطابق دفعہ۲۷۰کی واپسی ، جن لوگوں کو زمینوں سے بے دخل کیا گیا انہیں اپنا حق واپس ملنا چاہئے۔ نوکریوں پر یہاں کے لوگوں کو ہی حق ہونا چاہئے لہذا پرانا جموں وکشمیر ناگزیر ہے۔
حد بندی کمیشن کے بارے میں غلام نبی آزاد نے کہاکہ وہ حد بندی نہیں بلکہ کچھ اور ہی تھا۔
پارلیمنٹ کی نئی عمارت تعمیر ہونے کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں آزاد نے کہاکہ سب ممبران پارلیمان کو اس خیر مقدم کرنا چاہئے۔انہوں نے کہاکہ جی ٹونٹی کا سربراہی اجلاس غیر معمولی اہمیت کا حامل تھا تاہم یہ اجلاس جموں میں بھی ہونا چاہئے تھا لیکن حکومت نے فیصلہ کیا وہ ریاست کے لوگوں کے لئے بہتر تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشتواڑ میں ملی ٹینٹ معاون گرفتار:پولیس

Next Post

وزیر اعظم نے پارلیمنٹ کی نئی عمارت کی ویڈیو شیئر کی :’ہر ہندوستانی کو اس پر فخر ہو گا‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
وزیر اعظم نے پارلیمنٹ کی نئی عمارت کی ویڈیو شیئر کی :’ہر ہندوستانی کو اس پر فخر ہو گا‘

وزیر اعظم نے پارلیمنٹ کی نئی عمارت کی ویڈیو شیئر کی :’ہر ہندوستانی کو اس پر فخر ہو گا‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.