ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

اوپر کے اشارے پر عدالت میں سسودیا کے ساتھ بدسلوکی: کیجریوال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-24
in قومی خبریں
A A
پنجاب میں ہم نے اپنا پہلا وعدہ پورا کیا: کیجریوال

kejriwal

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایئر انڈیا نے سعودی عرب کے لیے 20 اکتوبر تک کی پروازیں منسوخ کیں

مارکو روبیو اور جے شنکر کی ملاقات پر راہل گاندھی کا مودی پر طنز، وزیرِ خارجہ کو ملازم قرار دیا

نئی دہلی// دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے دہلی کے سابق نائب وزیر اعلی منیش سسودیا کے ساتھ عدالت میں پیشی کے دوران ہونے والے بدسلوکی پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ کیا اوپر سے ایسا کرنے کے لیے کہا گیا ہے ، حالانکہ پولیس نے بدسلوکی کی بات کو پروپیگنڈا بتایا۔
مسٹر کیجریوال نے ٹویٹ کیا، "کیا پولیس کو منیش سسودیا کے ساتھ اس طرح بدتمیزی کرنے کا حق ہے ؟ کیا پولیس کو اوپر سے ایسا کرنے کو کہا گیا ہے ؟”
وزیر صحت سوربھ بھردواج نے کہا کہ کیا پولیس کو منیش سسودیا کے ساتھ اس طرح بدسلوکی کرنے کا حق ہے ؟ کیا وزیر اعظم نریندر مودی نے پولیس سے ایسا کرنے کو کہا ہے ؟ دہلی پولیس کو اس افسر کو فوری طور پر معطل کرنا چاہیے ۔
انہوں نے کہا کہ مسٹر مودی مغرور ہو گئے ہیں، جس طرح دوریودھن کوہوا تھا۔ اسی گھمنڈ کی وجہ سے مہابھارت کی جنگ ہوئی اور دوریودھن کے تکبر کا خاتمہ ہوا۔ سال 2024 کے انتخابات میں مہابھارت کے لیے زمین تیار ہورہی ہے اور بھگوان کرشن کے آشیرواد سے یہ انتخاب بی جے پی کے تکبر کا خاتمہ کرے گا۔
دہلی کی وزیر تعلیم آتشی نے عدالت کے احاطے سے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا، "راؤس ایونیو کورٹ میں اس پولس اہلکار کے ذریعہ منیش سسودیا کے ساتھ حیران کن بدسلوکی۔ دہلی پولیس کو انہیں فوری طور پر معطل کرنا چاہیے ۔
راجیہ سبھا کے رکن سنجے سنگھ نے کہا کہ پولیس کی غنڈہ گردی عروج پر ہے ۔ منیش سسودیا کی گردن پکڑ کر کھینچتا ہوا یہ پولیس افسر اپنے آقا کو خوش کرنے کے چکر میں بھول گیا کہ عدالت اس کی نوکری بھی لے سکتی ہے ۔ عدالت اس واقعہ کا نوٹس لے ۔ مودی جی، پورا ملک آپ کی آمریت کو دیکھ رہا ہے ۔
تاہم دہلی پولیس نے منیش سسودیا کے ساتھ کسی بھی طرح کے بد سلوکی کی تردید کی۔ پولیس کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ روؤس ایونیو کی عدالت میں پیشی کے وقت منیش سسودیا کے ساتھ پولیس کے ناروا سلوک کا معاملہ پروپیگنڈا ہے ۔ ویڈیو میں شائع ہونے والا پولیس کا ردعمل سیکورٹی کے نقطہ نظر سے ضروری تھا۔
انہوں نے کہا کہ عدالتی حراست میں ملزم کا میڈیا کو بیان جاری کرنا خلاف قانون ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لوک سبھا کے سابق اسپیکر اور سابق وزیراعلی منوہر جوشی کی حالت نازک ،اسپتال داخل

Next Post

راہل نے دہلی سے چنڈی گڑھ کا سفر ٹرک کے ذریعے کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایئر انڈیا نے سعودی عرب کے لیے 20 اکتوبر تک کی پروازیں منسوخ کیں
قومی خبریں

ایئر انڈیا نے سعودی عرب کے لیے 20 اکتوبر تک کی پروازیں منسوخ کیں

2026-10-17
جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کے لئے دباوڈالیں گے: راہل گاندھی
قومی خبریں

مارکو روبیو اور جے شنکر کی ملاقات پر راہل گاندھی کا مودی پر طنز، وزیرِ خارجہ کو ملازم قرار دیا

2026-10-17
شمالی ہندوستان میں آندھی اور طوفان، جنوبی ہندوستان میں شدید بارش کی وارننگ
قومی خبریں

شمالی ہندوستان میں آندھی اور طوفان، جنوبی ہندوستان میں شدید بارش کی وارننگ

2026-10-17
ہندوستان-امریکہ تجارتی معاہدے کے پہلے مرحلے کو حتمی شکل دی گئی: پیوش گوئل
قومی خبریں

ہندوستان-امریکہ تجارتی معاہدے کے پہلے مرحلے کو حتمی شکل دی گئی: پیوش گوئل

2026-10-17
امریکہ کے لوگ دہلی میں انتشار پھیلا رہے ہیں: شری کانت شرما
قومی خبریں

امریکہ کے لوگ دہلی میں انتشار پھیلا رہے ہیں: شری کانت شرما

2026-10-17
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
قومی خبریں

پٹرول کی برآمد پر محصول میں اضافہ جبکہ ڈیزل پر کمی

2026-10-17
قومی خبریں

ایم اے بیبی نے دہلی پولیس پر مظاہرین کے استحصال کے لگائے الزام

2026-10-17
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ووٹ چور گدی چھوڑ مہم کے ذریعے مودی حکومت کو ہرا کر نظام بدلنا اپوزیشن کا ہدف: کانگریس

2026-10-17
Next Post
راہل گاندھی نے ہار کو تسلیم کیا

راہل نے دہلی سے چنڈی گڑھ کا سفر ٹرک کے ذریعے کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.