منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ترال اور کشتواڑ میں ایس آئی یو کے چھاپے ، قابل اعتراض مواد ضبط :حکام

’جن تین مقامات پر تلاشی لی گئی وہاں کے رہائشی جنگجو اس وقت پاکستان میں مقیم ہیں‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-18
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

سرینگر//
جموںکشمیر سٹیٹ انوسٹی گیشن یونٹ(ایس آئی یو) نے بدھ کے روز ترال میں تین مشتبہ افراد کے رہائشی مکانوں کی تلاشی لی ۔
معلوم ہوا ہے کہ ایس آئی یو نے کشتواڑ میں پاکستان میں مقیم ملی ٹینٹوں کے مکانوں کی تلاشی لی جبکہ ان کی پراپرٹی کے بارے میں بھی جانکاری حاصل کی۔
اطلاعات کے مطابق ایس آئی یو اونتی پورہ نے بدھ کے روز ریشی پورہ ترال میں ایف آئی آر زیر نمبر۲۰۲۳/۱۰کے سلسلے میں مشتبہ شخص کے رہائشی مکان کی تلاشی لی۔
ذرائع نے بتایا کہ ایس آئی یو اونتی پورہ نے ترال میں منظور احمد وانی ولد غلام محی الدین وا نی ساکن ریشی پورہ ، محسن احمد لون ولد اسد اللہ لون ساکن ریشی پورہ اور عارف بشیر بٹ ولد بشیر احمد بٹ ساکن ریشی پورہ کے رہائشی مکانوں کی تلاشی لی ۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ سبھی قانونی لوازمات پورے کرنے کے بعد ہی مشتبہ افراد کے رہائشی مکانات کی تلاشی لی گئی جس دوران قابل اعتراض مواد برآمد کو برآمد کرکے ضبط کیا گیا۔
دریں اثنا کشتواڑ قصبے میں بھی ایس آئی یو نے جاوید حسین ، بلال بٹ ، مظفر احمد اور شہنواز احمد نامی ملی ٹینٹوں کے رہائشی مکانوں پر چھاپے مارے اور وہاں تلاشی لی۔
معلوم ہوا ہے کہ جن جنگجوؤں کے گھروں کو کھنگالا گیا وہ اس وقت پاکستان میں مقیم ہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ تلاشی کارروائی کے دوران پاکستان میں سرگرم ملی ٹینٹوں کی جائیداد کے بارے میں بھی جانکاری حاصل کی گئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اونتی پورہ میں سی آر پی ایف اہلکار کی خود کشی

Next Post

پلوامہ میں کمسن بچی کنویں میں گر جانے سے فوت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد

پلوامہ میں کمسن بچی کنویں میں گر جانے سے فوت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.