اتوار, جولائی 26, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں ٹی آر ایف سے وابستہ جنگجو گرفتار:پولیس کا دعویٰ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-18
in تازہ تریں
A A
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پردھان مستعفی‘سی جے پی کا احتجاج بھی ختم

 جموں و کشمیر کی سیاسی پارٹیاں:’پردھان کا استعفیٰ نوجوانوں کی فتح‘

سرینگر/۳۱۸اپریل
جموں و کشمیر پولیس نے شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ کی ذیلی تنظیم ٹی آر ایف میں حال ہی میں شمولیت اختیار کرنے والے ایک جنگجو کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کو بانڈی پورہ کے لاوے پورہ علاقے میں ایک باغ میں ٹی آر ایف سے وابستہ ایک جنگجو کے چھپے رہنے کے بارے میں اطلاع موصول ہوئی۔انہوں نے کہا کہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس، فوج کی۱۴؍آر آر اور سی آر پی ایف کی۳بٹالین سے وابستہ ایک مشترکہ ٹیم نے باغ کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کر دیا۔
ان کا کہنا تھا کہ آپریشن کے دوران ایک نوجوان کو گرفتار کیا گیا۔گرفتار شدہ کی شناخت عامر طارق خان عرف ولید ولد طارق احمد خان ساکن لاوے پورہ کے بطور ہوئی ہے ۔
موصوف ترجمان نے کہا کہ گرفتار شدہ کی ٹی آر ایف میں شمولیت اختیار کرنے کے متعلق تصویر ماہ رواں کی ۱۳تاریخ کو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن بانڈی پورہ میں ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شمالی ضلع کپوارہ میں چار منشیات فروش گرفتار:پولیس

Next Post

شہبازشریف نے بھارت کے ساتھ پرامن تعلقات کی خواہش کا اظہار کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

پردھان مستعفی‘سی جے پی کا احتجاج بھی ختم
اہم ترین

پردھان مستعفی‘سی جے پی کا احتجاج بھی ختم

2026-07-26
 جموں و کشمیر کی سیاسی پارٹیاں:’پردھان کا استعفیٰ نوجوانوں کی فتح‘
اہم ترین

 جموں و کشمیر کی سیاسی پارٹیاں:’پردھان کا استعفیٰ نوجوانوں کی فتح‘

2026-07-26
کرگل وجے دیوس تقریبات میں  شرکت کیلئےراج ناتھ سرینگر پہنچ گئے
اہم ترین

کرگل وجے دیوس تقریبات میں شرکت کیلئےراج ناتھ سرینگر پہنچ گئے

2026-07-26
 وادی میںمسلسل پانچویں روز بھی بارشوں کا سلسلہ جاری رہا
اہم ترین

 وادی میںمسلسل پانچویں روز بھی بارشوں کا سلسلہ جاری رہا

2026-07-26
’منشیات کو نہ، کتابوں کو ہاں:سنہا کی نوجوانوں سے مطالعہ اپنانے کی اپیل
اہم ترین

’منشیات کو نہ، کتابوں کو ہاں:سنہا کی نوجوانوں سے مطالعہ اپنانے کی اپیل

2026-07-26
۳۶ دنوں تک جاری رہنے والےجنتر منتر کا ا بڑا چیلنج:روزانہ پندرہ ہزار کلوگرام کچرا
اہم ترین

۳۶ دنوں تک جاری رہنے والےجنتر منتر کا ا بڑا چیلنج:روزانہ پندرہ ہزار کلوگرام کچرا

2026-07-26
سے ۵۱اگست تک جموں صوبے میں شدید بارشوں کا امکان خراب موسم کے باعث پونچھ میں دوسرے روز بھی اسکول بند رہے
اہم ترین

’ پہلگام راستہ عارضی طور پر بند یاترا بالتل روٹ سے جاری رہے گی‘

2026-07-26
گاندربل میں موٹر سائیکل کی   ٹکر سے راہگیر جاں بحق، ایک زخمی
اہم ترین

 ڈوڈہ میں ٹیمپو حادثے کا شکار، دو افراد جاں بحق، چار زخمی

2026-07-26
Next Post
شہباز شریف کا عمران کی پارٹی کے خلاف تحقیقات کا حکم

شہبازشریف نے بھارت کے ساتھ پرامن تعلقات کی خواہش کا اظہار کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.