ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جموں و کشمیر: بھاری بارشوں کے پیش نظر رام بن اور ڈوڈہ اضلاع میں اسکول بند

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-08
in تازہ تریں
A A
اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران برف فباری‘بارشوں کا امکان

Rain

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جموں/۸مئی

جموں کشمیر میں جاری بھاری بارشوں اور تازہ برف باری کے پیش نظر خطہ چناب کے رام بن اور ڈوڈہ اضلاع میں تعلیمی اداروں کو جزوی طور پر بند کرنے کے احکامات صادر کئے گئے ہیں جبکہ لوگوں سے کہا گیا ہے کہ وہ ندی نالوں کے نزدیک جانے سے احتراز کریں۔

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

ضلع مجسٹریٹ رام بن نے ٹویٹ کرکے کہا کہ بھاری بارشوں کے پیش نظر ضلع میں آٹھویں جماعت تک کے تمام سرکاری و غیر سرکاری تعلیمی ادارے بند رہیں گے ۔انہوں نے کہا تاہم امتحانات حسب شیڈول منعقد ہوں گے ۔

ضلع انتظامیہ نے لوگوں سے تاکید کی ہے کہ وہ بچوں کو ندی نالوں اور دریاﺅں کے نزدیک جانے کی اجازت نہ دیں۔

ضلع انتظامیہ ڈوڈہ نے بھی بارشوں کے پیش نظر احتیاطی طور پر اسکولوں کو بند رکھنے کے احکامات صادر کئے ہیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ ضلع میں پیر کے روز اسکول بند رہیں گے تاہم اگر کہیں امتحانات چل رہیں ہوں گے تو ان کو حسب شیڈول منعقد کیا جائ

ے گا۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راجستھان میں مگ طیارہ گھر پر گر کر تباہ ‘تین خواتین ہلاک 

Next Post

اننت ناگ: مرگن ٹاپ پر پھنسے کنبوں کو نکالنے کےلئے بچاو کارروائیاں جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
اننت ناگ: مرگن ٹاپ پر پھنسے کنبوں کو نکالنے کےلئے بچاو کارروائیاں جاری

اننت ناگ: مرگن ٹاپ پر پھنسے کنبوں کو نکالنے کےلئے بچاو کارروائیاں جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.