جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بارہمولہ میں مطلوب منشیات فروش گرفتار، نشہ آور مواد بر آمد‘پولیس کا دعویٰ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-04
in اہم ترین
A A
بارہمولہ میں مطلوب منشیات فروش گرفتار، نشہ آور مواد بر آمد‘پولیس کا دعویٰ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

سرینگر//
معاشرے سے منشیات کی بیخ کنی کو یقینی بنانے کیلئے جاری مہم تحت کارروائی انجام دیتے ہوئے پولیس نے بارہمولہ میں ایک انتہائی مطلوب منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کی تحویل سے ایک کلو نشہ آور مواد بر آمد کیا۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پولیس نے ایس ڈی پی او اوڑی شوکت علی کی نگرانی میں ناکہ چیکنگ کے دوران نور کھاہ کراسنگ پر ایک مطلوب منشیات فروش کو گرفتار کیا۔
ترجمان نے کہا یہ منشیات فروش اوڑی سے ایک ماروتی گاڑی میں بونیار کی طرف آ رہا تھا اس نے پولیس پارٹی کو دیکھ کر فرار ہونے کی کوشش کی لیکن اس کو موقع پر ہی دھر لیا گیا۔
بیان میں منشیات فروش کی شناخت سجاد احمد خان ولد محمد افضل خان ساکن ماہورہ کے بطور کی گئی ہے ۔
پولیس بیان میں کہا گیا کہ تلاشی کے دوران اس کی تحویل سے ایک کلو چرس جیسا نشہ آور مواد بر آمد کیا گیا جس کے بعد اس کو حراست میں لیا گیا۔
پولیس نے اس ضمن میں پولیس اسٹیشن بونیار میں ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بادل پھٹنے اور ژالہ بھاری سے ندی نالوں میں طغیانی

Next Post

پونچھ سڑک حادثے میں شہری کی موت، چار زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک

پونچھ سڑک حادثے میں شہری کی موت، چار زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.