جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکہ نے ترکیہ کے ایف۔16 کی تجددید کی منظوری دے دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-19
in عالمی خبریں
A A
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ڈونلڈ ٹرمپ کو دھچکہ، اختیارات محدود کرنے کی قرارداد کامیاب

غزہ میں اسرائیلی فوج کے فضائی حملے، 4 بچوں سمیت 9 افراد شہید

واشنگٹن//
امریکی دفترِ خارجہ نے ترکیہ کو موجودہ ایف۔16 جنگی طیاروں کی خبر رسانی کی صلاحیتوں کو جدید بنانے والےٹیکٹیکل ڈیٹا لنک ۔ 16 جسے ’’ملٹی انفارمیشن ٹرانسمیشن سسٹم” کے نام سے بھی منسوب کیا جاتا ہے کی ترکیہ کو فروخت کی منظوری دے دی ہے۔
امریکی دفاعی سلامتی تعاون ایجنسی کے ایک تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ "وزارت خارجہ نے F-16 طیاروں کے موجودہ بیڑے کو جدید بنانے کے لیے ترکیہ کو دفاعی ساز و سامان اور خدمات اور متعلقہ آلات کی فروخت کی منظوری دینے کا فیصلہ کیا ہے جس کی تخمینہ لاگت قیمت 259 ملین ڈالر ہے۔”بیان میں کہا گیا ہے کہ فروخت کی منظوری کے حوالے سے کانگریس کو اطلاع نامہ بھیج دیا گیا ہے۔
دوسری جانب امریکی دفتر خارجہ کے ایک عہدیدار نے اپنا نام خفیہ رکھنے کی شرط پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ”ترکیہ نیٹو کا ایک اہم اور قیمتی اتحادی ہے۔ امریکی صدر جو بای اتحادی ہے، ٹو کا ایک اہما ور ئیڈن کی انتظامیہ ترکیہ کے پاس موجود ایف۔16 طیاروں کی تجدید کی کوششوں کی حمایت کرتی ہے۔”
اہلکار کا کہنا ہے کہ فروخت کے اس فیصلے سے نیٹو کے ساتھ ترکی کے باہمی تعاون میں اضافہ ہوگا اور ٹکراو سے بچنے کے نظام جیسے حفاظتی اقدامات کو بھی بہتر بنایا جائے گا،
یہ عمل اور ترکی کے ساتھ مشترکہ مشنوں میں حصہ لینے والے تمام اتحادیوں اور شراکت داروں دونوں کے لیے انٹرآپریبلٹی اور ضروری پرواز کی حفاظت کے لیے اہم ہے۔”
امریکی کانگریس کے فیصلے کے بعد نیٹو کے رکن ممالک کو فروخت کی منظوری کے لیے 15 دن جبکہ نیٹو کے غیر رکن کے لیے یہ مدت 30 دن تک ہوتی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تیونس کے سابق اسپیکر اسمبلی کو پولیس نے گرفتار کر لیا

Next Post

قطر میں عید الفطر پر11 چھٹیاں مل گئیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

ڈونلڈ ٹرمپ کو دھچکہ، اختیارات محدود کرنے کی قرارداد کامیاب

2026-06-05
اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری، 5سالہ بچی سمیت 15 فلسطینی شہید
عالمی خبریں

غزہ میں اسرائیلی فوج کے فضائی حملے، 4 بچوں سمیت 9 افراد شہید

2026-06-05
اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

جنگ دوبارہ شروع اور اسرائیل پر حملے کے لیے تیار ہیں:ایران

2026-06-05
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

امریکہ اب ایران کے خلاف دوبارہ جنگ نہیں کرےگا: ٹرمپ نے مشیروں کو آگاہ کردیا

2026-06-05
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

2026-06-04
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران کا بحرین میں امریکی ففتھ فلیٹ ہیڈکوارٹر اور ایئربیس نشانہ بنانے کا دعویٰ

2026-06-04
ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان فون پر گرما گرم بحث
عالمی خبریں

’’میں تمھاری کھال بچا رہا ہوں‘‘ ٹرمپ کی نیتن یاہو پر شدید برہمی

2026-06-03 - Updated on 2026-06-04
Next Post
حج ۲۰۲۲:وقوف عرفہ ۸ جولائی کو ہوگا‘

قطر میں عید الفطر پر11 چھٹیاں مل گئیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.