منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

راجوری:آسمانی بجلی گرنے سے۲ہلاک‘ایک زخمی‘۴۵مویشی ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-15
in اہم ترین
A A
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

جموں//
جموںکشمیر کے راجوری ضلع میں آسمانی بجلی گرنے سے دو افراد کی برسر موقع ہی موت واقع ہوئی جبکہ تیسرا شدید طورپر زخمی ہوا۔
معلوم ہوا ہے کہ آسمانی بجلی سے۴۵کے قریب مویشی بھی ہلاک ہوئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق راجوری کے کوٹرنکہ سب ڈویژن کے پاٹلی جنگلی علاقے میں موسم نے اچانک کروٹ لی جس دوران آسمانی بجلی گرآئی جس کے نتیجے میں تین افراد شدید طورپر زخمی ہوئے ۔
ذرائع نے بتایا کہ زخمیوں کو طبی امداد کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے دو کو مردہ قرار دیا جبکہ تیسرے کی حالت بھی تشویشناک بنی ہوئی ہے ۔
متوفین کی شناخت ظفر اقبال ولد بشیر اور محمد فیض ولد عبدالغنی کے بطور ہوئی ہے ۔
زخمی نوجوان کی پہچان شوکت علی کے بطور کی گئی او راس کو مزید علاج ومعالجہ کی خاطر گورنمنٹ میڈیکل کالج راجوری منتقل کیا گیا۔
مقامی ذرائع نے بتایا کہ آسمانی بجلی گر آنے کی وجہ سے۴۵مویشی بھی ہلاک ہوئے ہیں۔
معلوم ہوا ہے کہ جوں ہی دو نوجوانوں کی لاشیں ان کے آبائی گاوں پہنچائی گئیں تو وہاں کہرام مچ گیا ، خواتین سینہ کوبی کرنے لگیں بعد ازاں دونوں کو پر نم آنکھوں کے ساتھ سپرد لحد کیا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’جامع مسجد کو مقفل کرنا سرکاری دعووں کی نفی ہے‘

Next Post

کشمیر میں جمعۃ الوداع کے عظیم الشان اجتماعات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے

کشمیر میں جمعۃ الوداع کے عظیم الشان اجتماعات

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.