ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سانبہ کے وجے پور علاقے میں مشتبہ ڈرون سے گرائے گئے اسلحہ و گولہ بارود بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-04
in اہم ترین
A A
جموں وکشمیر:سانبہ کے وجے پور علاقے میں مشتبہ ڈرون سے گرائے گئے اسلحہ و گولہ بارود بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

جموں//
جموںکشمیر پولیس نے پیر کی صبح ضلع سانبہ کے وجے پور علاقے میں مشتبہ ڈرون سے گرائے گئے ایک پاکیٹ سے اسلحہ و گولہ بارود کی ایک کھیپ بر آمد کرنے کا دعویٰ کیا۔
ایڈیشنل سپر انٹنڈنٹ آف پولیس (ایس پی) سانبہ سریندر چودھری نے جائے موقع پر میڈیا کو بتایا کہ پاکیٹ سے تین چینی پستول‘۶میگزین‘۴۸گولیاں اور۴ ہینڈ گرینیڈ بر آمد کئے گئے ۔
چودھری نے کہا’’جو سامان بر آمد ہوا ہے اس سے لگتا ہے کہ یہ ہمارے پڑوسی ملک کے ناپاک ارادے ہیں جو جموں وکشمیر ہمیشہ کسی نہ کسی طریقے سے افرا تفری پھیلانا چاہتا ہے ‘‘۔
اے ایس پی کا کہنا تھا کہ واضح طور پر نہیں کہا جاسکتا ہے یہ پاکیٹ ڈرون کے ذریعے ڈالا گیا یا نہیں تاہم اس سلسلے میں تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
قبل ازیں پولیس ذرائع نے بتایا کہ کچھ مشتبہ مواد کی موجودگی کے بارے میں اطلاع موصول ہوتے ہی سانبہ پولیس کی ایک ٹیم جائے موقع کی طرف روانہ ہوئی۔انہوں نے کہا کہ پولیس ٹیم نے تلاشی آپریشن شرع کر دیا جس دوران جھاڑیوں کے نزدیک زرد رنگ کا ایک پیکٹ بر آمد کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ علاقے میں تلاشی آپریشن ہنوز جاری ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بارہمولہ میں دو منشیات فروش گرفتار‘ نشہ آور مواد بر آمد:پولیس

Next Post

’بدعنوانی ختم کرنے کیلئے سیاسی عزم موجودہے‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی

’بدعنوانی ختم کرنے کیلئے سیاسی عزم موجودہے‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.