جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

رام بن میں ٹرک چناب میں جا گرا، بچاؤ آپریشن جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-14
in اہم ترین
A A
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

جموں//
جموںکشمیر کے ضلع رام بن میں اتوار کی شام سرینگر، جموں قومی شاہراہ پر ایک ٹرک لڑھک کر دریائے چناب میں جا گرنے کے بعد ٹرک ڈرائیور لاپتہ ہوگیا جس کی تلاش کے لئے بچاؤ کارروائیاں جاری ہیں۔
ذرائع کے مطابق رام بن میں مہر کے نزدیک اتوار کی شام قومی شاہراہ پر جموں جارہا ایک ٹرک ڈرائیور کے کنٹرول سے باہر ہوکر دریائے چناب میں جا گرا۔
ذرائع نے کہا کہ واقعہ پیش آتے ہی رام بن پولیس اسٹیشن کے پولیس اہلکار اور کیو آر ٹی رضاکار جائے واردات پر پہنچ گئے اور بچاؤ آپریشن شروع کر دیا۔
ان کا کہنا تھا کہ جائے واردات سے صرف کچھ کاغذات اور گاڑی کے کچھ حصے بر آمد ہوئے ہیں اور بعد میں تاریکی ہونے کی وجہ سے آپریشن معطل کر دیا گیا۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ پیر کی صبح بچاؤ آپریشن کو دوبارہ شروع کر دیا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شمالی کوریا کا مزید 2 میزائلوں کا تجربہ

Next Post

اننت ناگ میں لشکر طیبہ کی کمین گاہ کا پردہ فاش

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
اننت ناگ میں لشکر طیبہ کی کمین گاہ کا پردہ فاش

اننت ناگ میں لشکر طیبہ کی کمین گاہ کا پردہ فاش

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.