منگل, جولائی 1, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

حج۲۰۲۳: فارم داخل کرنے کی تاریخ میں دس دنوں کی توسیع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-11
in اہم ترین
A A
دوسال بعد خانہ کعبہ اور مسجد نبویؐ میں اعتکاف کی اجازت

Hajj

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حکومت ہنرمندوں کی دستکاری کو عالمی منڈی تک پہنچانے کیلئے پرعزم:وزیر اعلیٰ

۴ء۱۷ فیصد: جموںکشمیر میں بے روزگاری کی شرح قومی اوسط سے کہیں زیادہ

سرینگر///
حج کمیٹی آف انڈیا (ایچ سی او آئی) نے جمعہ کو ایک اہم فیصلے میں حج فارم داخل کرنے کی تاریخ میں ۲۰ مارچ تک توسیع کرنے کا اعلان کیا۔
ایچ سی او آئی کے رکن ایر اعجاز حسین نے کہا کہ حج ۲۰۲۳ کے فارم بھرنے کی تاریخ میں ۲۰ مارچ تک توسیع کر دی گئی ہے۔ حسین کاکہنا تھا’’حج کے خواہشمند ۲۰ مارچ تک فارم بھر سکتے ہیں۔ حج فارم حج کمیٹی کی ویب سائٹ پر دستیاب ہیں‘‘۔
اس سال‘حسین نے کہا کہ حج۸۰ہزار روپے سستا کیا گیا ہے جبکہ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں عازمین کے لیے بہتر سہولیات کو یقینی بنایا گیا ہے۔
اس سال حجاج کرام کی سہولت کے لیے ملک بھر میں ۲۵ ایمبارکمنٹ پوائنٹس بنائے ہیں۔ انہوںنے کہا کہ دس ہزار سے زیادہ عازمین جموں کشمیر سے حج کریں گے جبکہ ایک لاکھ ہندوستانی عازمین حج۲۰۲۳ کیلئے روانہ ہونے کی امید ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’خواتین کو بااختیار بنانے سے معاشرے میں انقلابی تبدیلی آئی ہے‘

Next Post

وادی میں موسم خوشگوار‘ شبانہ درجہ حرارت میں بھی بہتر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

عمر عبداللہ وندے بھارت ٹرین سے کٹرا رپہنچ گئے
اہم ترین

حکومت ہنرمندوں کی دستکاری کو عالمی منڈی تک پہنچانے کیلئے پرعزم:وزیر اعلیٰ

2025-07-01
۴ء۱۷ فیصد: جموںکشمیر میں بے روزگاری کی شرح قومی اوسط سے کہیں زیادہ
اہم ترین

۴ء۱۷ فیصد: جموںکشمیر میں بے روزگاری کی شرح قومی اوسط سے کہیں زیادہ

2025-07-01
جموں و کشمیر میں انتخابات منعقد کرانے کا صحیح وقت ہے :کول
اہم ترین

بی جے پی کا پی اے سی کا۳۷۰ کی بحالی کا مطالبہ مسترد

2025-07-01
غزہ:سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی قرار داد منظور
اہم ترین

’ایران کے پاس یورینیئم کو دوبارہ افزودہ کرنے کی صلاحیت موجود ہے‘

2025-06-30
سرحدی بنکروں کی تعمیر کیلئے مرکزی فنڈز کا نصف حصہ ابھی استعمال ہی نہیں ہوا
اہم ترین

سرحدی بنکروں کی تعمیر کیلئے مرکزی فنڈز کا نصف حصہ ابھی استعمال ہی نہیں ہوا

2025-06-30
اہم ترین

امر ناتھ یاترا:سنہا کا ننون بیس کیمپ کا دورہ، سیکورٹی انتظامات کا جائزہ

2025-06-30
بسنت گڑھ : تیسرے روز بھی دہشت گردوں کی تلاش جاری
اہم ترین

بسنت گڑھ : تیسرے روز بھی دہشت گردوں کی تلاش جاری

2025-06-29
اہم ترین

’ایمرجنسی کے دوران آئین کی تمہید میں جن الفاظ کا اضافہ ہوا وہ ایک زخم ہے‘

2025-06-29
Next Post
وادی میں موسم خوشگوار‘ شبانہ درجہ حرارت میں بھی بہتر

وادی میں موسم خوشگوار‘ شبانہ درجہ حرارت میں بھی بہتر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.