ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

امر ناتھ یاترا اور الیکشن کیلئے مناسب اقدامات اٹھائے گئے ہیں :بھاٹیہ

’جموں کشمیر میں انتخابات کو منعقد کرانے کیلئے آثار پیدا ہوگے ہیں‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-08
in اہم ترین
A A
’ہم کشمیری پنڈتوں کے ساتھ رابطے میں ہیں تاکہ ان کی سیکورٹی کو مزید مستحکم کیا جاسکے‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

ترال//
’’ اسمبلی انتخابات اور امرناتھ یاترا کو احسن ڈھنگ سے منعقد کرانے کیلئے سی آر پی ایف پوری طرح تیار ہے اور اس کیلئے مناسب اقدامات کیے کیے گئے ہیں‘‘۔
ان خیالات کا اظہار آئی جی سی آر پی ایف آپریشنز کشمیر‘ ایم ایس بھاٹیہ نے ترال میں ایک منی ہسپتال کا افتتاح کرنے کے بعد ذرائع ابلاغ سے بات کرتے ہوئے کیا۔
بھاٹیہ نے کہا کہ سی آر پی ایف ایک پروفشنل فورس ہے جو ہمیشہ سے ہی امن و قانون کی صورتحال کو برقرار رکھنے میں پیش پیش ہے ۔ان کاکہنا تھا’’ اب جبکہ مرکز کے زیر اہتمام علاقے جموں کشمیر میں انتخابات کو منعقد کرانے کیلئے آثار پیدا ہوگے ہیں اور امرناتھ یاترا کیلئے بھی سرکاری سطح پر انتظامات کیے گیے ہیں، سی آر پی ایف انتخابات اور اس یاترا کو بہتر ڈھنگ سے منعقد کرانے کے لیے پوری طرح تیار ہے اور اس ضمن میں کسی بھی طرح کا دقیقہ فروگزاشت نہیں کیا جائے گا‘‘۔
سی آر پی ایف کے آئی جی نے بتایا کہ سی آر پی ایف نے اس حوالے سے پہلے ہی تیاریاں شروع کی ہیں۔
واضح رہے کہ جموں وکشمیر میں دفعہ۳۷۰ کی تنسیخ کے بعد اسمبلی انتخابات اب تک منعقد نہیں ہوئے ہیں اور عوام کے ساتھ ساتھ سیاسی پارٹیوں کا استدلال ہے کہ یہاں ایک عوامی حکومت وقت کی ضرورت ہے،کیونکہ عوامی حکومت میں عوام کو حکومت تک زیادہ رسائی حاصل ہوتی ہے۔
حال ہی میں وزیر داخلہ امت شاہ نے بھی یہاں کے بھاجپا لیڈران کو عوامی رابطہ مہم میں تیزی لانی کے احکامات دیے تھے اسے یہ اشارہ ملا ہے کہ مرکز جموں وکشمیر میں عنقریب اسمبلی انتخابات منعقد کرانے جا رہا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وادی میں دن بھی کھکھلاتی دھوپ سے لوگ لطف انداز

Next Post

’ صحت کے ۳۵۰ نئے منصوبے شروع ہو نے والے ہیں‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
’مقبوضہ کشمےر بھارت کا اٹوٹ انگ‘

’ صحت کے ۳۵۰ نئے منصوبے شروع ہو نے والے ہیں‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.