جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

پی او کے محکمہ تعلیم نے خواتین اساتذہ اور طالبات کے لیے حجاب کو لازمی قرار دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-07
in تازہ تریں
A A
باحجاب طالبات کو امتحان ہال میں داخلہ دینے پر 7 اساتذہ معطل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

اسلام آباد/۷مارچ (یو این آئی)

پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر کے محکمہ تعلیم نے شریک تعلیمی اداروں میں طالبات اور اساتذہ کے لیے حجاب پہننا لازمی قرار دے دیا ہے ۔

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

پاکستانی اخبار ڈان کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس حوالے سے 24 فروری کو ایک سرکلر جاری کیا گیا تھا۔ پی او کے کے ابتدائی اور ثانوی تعلیم کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل (مرد) کے دستخط شدہ سرکلر میں کہا گیا ہے کہ یہ دیکھا گیا ہے کہ جہاں مخلوط تعلیم دی جاتی ہے وہاں طالبات/اساتذہ حجاب نہیں پہنتیں اس لیے منظور شدہ ہدایات کے تحت طالبات/اساتذہ کے لیے حجاب پہننا سختی سے لازمی قرار دیا جانا چاہئے ۔

سرکلر میں متنبہ کیا گیا کہ اگر ہدایات کی خلاف ورزی کی گئی تو ’متعلقہ اداروں کے سربراہان کے خلاف‘تادیبی کارروائی شروع کی جائے گی۔

ڈان نے اپنی رپورٹ میں ابتدائی اور ثانوی تعلیم کے وزیر دیوان علی خان چغتائی کے حوالے سے کہا ”ہم نے اسے خدا اور ان کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے احکامات کی تعمیل میں کیا ہے جس میں خواتین کو حجاب پہننے اور مردوں کو اپنی نظریں نیچی رکھنے کا حکم دیا گیا ہے ۔“

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں موسم خشک، شبانہ درجہ حرارت میں کہیں گراوٹ تو کہیں بہتری درج

Next Post

بارہمولہ میں ٹی آر ایف کے دو جنگجو اعانت کار گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس

بارہمولہ میں ٹی آر ایف کے دو جنگجو اعانت کار گرفتار:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.