جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

یونان میں خوفناک ٹرین حادثہ؛36افراد ہلاک، درجنوں زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-02
in عالمی خبریں
A A
ریپڈ ریل منصوبہ: میرٹھ سے اب ’دہلی دور نہیں!‘ ، 60 منٹ میں پہنچیں گے راجدھانی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

یونان//
یونان میں ہونے والے ٹرینوں کے حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 36 ہوگئی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق یونانی شہرلاریسا میں دو ٹرینوں کے درمیان ہونے والے تصادم کے بعد جائے حادثہ پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں جب کہ حکام نے اب تک حادثے میں 36 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ایتھنز سے شمالی شہر تھیسالونیکی جانے والی مسافر ٹرین سامنے سے آنے والی کارگو ٹرین سے ٹکرائی جس کے نتیجے میں ٹرینوں میں آگ لگ گئی، حادثے کے بعد ٹرین میں سوار مسافروں نے کھڑکیوں کے شیشے توڑکر چھلانگ گئی۔
مقامی حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں 80 سے زائد افراد زخمی ہیں جنہیں اسپتالوں میں طبی امداد دی جارہی ہے۔
ٹرین میں سوار ایک مسافر کے مطابق ٹرینوں میں تصادم سے زور دار دھماکا ہوا اور ہم نے جان بچانے کے لیے فوری چھلانگ لگائی، ٹرین میں ہر طرف شور اور خوف و ہراس کا ماحول تھا جب کہ ٹرین کی وائرنگ میں آگ لگ چکی تھی۔
مسافروں کا کہنا ہے کہ ٹرین انتہائی تیز رفتاری سے چل رہی تھی اور ڈرائیور کو اسی ٹریک پر سامنے سے آنے والی ٹرین کا علم نہیں تھا،
ٹرین میں تقریباً 250 مسافر سوار تھے جن میں سے زیادہ تر کو معمولی چوٹیں آئی ہیں، حادثے کے بعد تمام مسافروں نے اپنی مدد آپ کے تحت جان بچائی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

روس نے جعلی معلومات کے الزام پر وکی پیڈیاپر بھاری جرمانہ عائد کر دیا

Next Post

ترک شہریوں کو آرام دہ محفوظ اور جدید عمارتیں بناکر دینے کا عزم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

2026-06-04
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران کا بحرین میں امریکی ففتھ فلیٹ ہیڈکوارٹر اور ایئربیس نشانہ بنانے کا دعویٰ

2026-06-04
ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان فون پر گرما گرم بحث
عالمی خبریں

’’میں تمھاری کھال بچا رہا ہوں‘‘ ٹرمپ کی نیتن یاہو پر شدید برہمی

2026-06-03 - Updated on 2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ کے نیتن یاہو کو پاگل کہنے کے بعد اسرائیل کا جنوبی لبنان پر حملہ

2026-06-03
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
عالمی خبریں

روسی میزائل اور ڈراون حملے میں یوکرین میں نو افراد ہلاک، درجنوں زخمی

2026-06-03
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

امریکہ و اسرائیل فوجی تعلقات میں تاریخی توسیع؟ کانگریس کا نیا بل متنازع بن گیا

2026-06-02
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

امریکہ جنگ بندی پر عمل نہیں کر رہا: ایرانی چیف مذاکرات کار باقر قالیباف

2026-06-02
Next Post
اردگان یوکرین روس مذاکرات کی میزبانی کریں گے

ترک شہریوں کو آرام دہ محفوظ اور جدید عمارتیں بناکر دینے کا عزم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.