ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

 منڈی علاقے میں آتشزدگی ایک ہی کنبے کے تین افراد زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-11
in اہم ترین
A A
 منڈی علاقے میں آتشزدگی ایک ہی کنبے کے تین افراد زخمی

UDHAMPUR, FEB 10 FEB (UNI):- Police personnel and locals evacuating injured passengers from the ill fated bus after an accident in Udhampur district of Jammu and Kashmir on Friday. UNI PHOTO-2U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

جموں//
جموں کشمیر کے ضلع پونچھ کے منڈی علاقے میں جمعرات کی شب آگ کی ایک واردات میں دو خواتین سمیت ایک ہی کنبے کے تین افراد زخمی ہوگئے ۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پونچھ کے اڑائی منڈی علاقے میں جمعرات کی رات دیر گئے قریب ساڑھے دس بجے محمد اکرم نامی ایک شخص کے مکان میں آگ لگ گئی۔انہوں نے کہا کہ آگ لگنے کے ساتھ ہی مکان میں سلینڈر دھماکہ بھی ہوا۔
ان کا کہنا تھا کہ آگ کی اس واردات میں دو خواتین سمیت تین افراد زخمی ہوگئے ۔
زخمیوں کی شناخت سلیمہ اختر زوجہ محمد اکرم، زیتون اختر اور امیر الدین کے بطور ہوئی ہے ۔
ذرائع نے بتایا کہ زخمیوں کو علاج و معالجے کیلئے منڈی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ایک کو ضلع ہسپتال پونچھ ریفر کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ واقعہ پیش آتے ہی فوج، پولیس اور فائر فائٹرس جائے موقع پر پہنچے اور آگ کو قابو میں کر لیا۔
دریں پولیس نے اس ضمن میں کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہیں۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بڈگام میں ٹرین کی زد میں آکر معمر شخص لقمہ اجل

Next Post

جموںکشمیر میںتبادلے اور تقرریاں‘۷آئی اے ایس افسران سمیت ۱۵ تبدیل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

2026-09-04
یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے
اہم ترین

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

2026-09-04
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری

2026-09-04
  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ
اہم ترین

  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ

2026-09-04
 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات
اہم ترین

 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات

2026-09-04
یاسین ملک کے خلاف سزائے موت کی این آئی اے کی اپیل پر دہلی ہائی کورٹ 22 اپریل کو سماعت کرے گی
اہم ترین

 یاسین ملک کاپاکستانی اہلیہ سے طلاق کا فیصلہ

2026-09-04
بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ کے دو جنگجو معاونین گرفتار:پولیس
اہم ترین

ریاسی کے جنگلات میں ’’جنگی نوعیت‘‘ کا اسلحہ و گولہ بارود برآمد، گرینیڈ اور 184 کارتوس ضبط

2026-09-04
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

طویل غیر مجاز غیر حاضری پر ڈاکٹر  کو ملازمت سے برطرف کردیا

2026-09-04
Next Post
سول انتظامیہ میں پھیر بدل ‘۹ جے کے اے ایس افسران کے تبادلے اور تقرریوں کے احکامات

جموںکشمیر میںتبادلے اور تقرریاں‘۷آئی اے ایس افسران سمیت ۱۵ تبدیل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.