ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

محمد عامر اچھے بولر ہیں، پاکستان کیلئے بہت میچز جیتے، شعیب ملک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-10
in کھیل
A A
ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کے بارے میں بات کرنا جلدبازی ہوگی: محمد عامر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

انگلینڈ کی خواتین کی ٹیم نے ون ڈے میں آئرلینڈ کو چھ وکٹ سے شکست دے دی

کراچی //
کراچی کنگز کے آل راونڈر شعیب ملک کا کہنا ہے کہ محمد عامر ایک اچھے بولر ہیں، انہوں نے پاکستان کے لیے بہت سے میچز جیتے ہیں۔
آل راؤنڈر شعیب ملک نے پی ایس ایل 8 کی ٹرافی کی رونمائی کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے اپنی ٹیم اسٹرینتھ، اپنی انفرادی کارکردگی پر بھی بات چیت کی۔
شعیب ملک کا کہنا تھا کہ محمد عامر بولنگ اٹیک میں کراچی کنگز کو لیڈ کریں گے۔
انہوں نے بتایا کہ ہمارے پاس کوالٹی اسپنرز ہیں، خود عماد وسیم ہیں، ان کی انٹرنیشنل لیگز میں کارکردگی بہت اچھی جا رہی ہے۔
آل راؤنڈر نے مزید کہا کہ ان کے ساتھ تبریز شمسی اور عمران طاہر ہیں، بولنگ ہماری اچھی ہے لیکن ہمیں وکٹیں لینی پڑیں گی اور ہمیں تسلسل کے ساتھ پرفارم کرنا پڑے گا۔
انہوں نے کہا کہ میرا کراچی کےلیے پہلا سال ہے، میں پوری کوشش کروں گا کہ میں اپنا بہترین دوں۔
شعیب ملک کا کہنا تھا کہ ٹیم کا کمبی نیشن اچھا ہے، دوسری ٹیموں کا بھی کمبی نیشن بہت اچھا ہے۔ شروع میں اور ایونٹ کے وسط میں جو ٹیم کلک کرے گی اس کے جیتنے کے زیادہ امکانات ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اشون ٹیسٹ میں سب سے تیز 450 وکٹیں لینے والے ہندوستانی بن گئے

Next Post

کچھ تو پتہ چلنا چاہیے کہ تبدیلی آ گئی ہے، نجم سیٹھی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

2026-09-05
انگلینڈ کی خواتین کی ٹیم نے ون ڈے میں آئرلینڈ کو چھ وکٹ سے شکست دے دی
کھیل

انگلینڈ کی خواتین کی ٹیم نے ون ڈے میں آئرلینڈ کو چھ وکٹ سے شکست دے دی

2026-09-05
کھیل

پاؤلا باڈوسا کو شکست دے کر کوکو گوف یو ایس اوپن کے تیسرے راؤنڈ میں

2026-09-05
کھیل

اسمرتی مندھانا کی ریکارڈ سنچری اننگ سے ہندوستان ناک آؤٹ میں

2026-09-05
کھیل

پڈیکل اور سراج ساؤتھ زون کی ٹیم میں شامل

2026-09-05
کھیل

اے ایف سی انڈر-20 ایشین کپ کوالیفائر میں ہندوستان ازبکستان سے 0-4 سے ہارا، امیدیں برقرار

2026-09-05
کھیل

ایک ہفتے میں دو ہیٹ ٹرکس، ہنری کروکومب نے وسیم اکرم کے منفرد کلب میں جگہ بنا لی

2026-09-05
کھیل

کیٹلی کرکٹ آسٹریلیا کی ’نیشنل ڈیولپمنٹ لیڈ‘ مقرر

2026-09-05
Next Post
پاکستانی کرکٹ بورڈ اور ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کااشارہ

کچھ تو پتہ چلنا چاہیے کہ تبدیلی آ گئی ہے، نجم سیٹھی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.