جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

اے ڈی جی پی کا جنوبی کشمیر کا دورہ کرکے سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-05
in تازہ تریں
A A
’ تین اضلاع دہشت گردوں سے پاک‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

سرینگر/۵فروری
ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس کشمیر رینج وجے کمار نے اتوار کے روز جنوبی کشمیر کا دورہ کیا اور وہاں پر سیکورٹی صورتحال کا ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کے دوران جائزہ لیا ۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ اے ڈی جی پی وجے کمار نے اتوار کے روز ضلع پولیس لائنز اونتی پورہ میں سیکورٹی منظر نامے ، جنگجو مخالف آپریشن اور انسداد منشیات مہم کے بارے میں ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کے دوران جائزہ لیا۔
کمار نے پولیس اور سیکورٹی فورس کو اس بات کےلئے سراہنا کی جس کے تحت انہوں نے ملی ٹینسی کے خلاف زبر دست کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
ترجمان نے کہا”میٹنگ کے دوران، اے ڈی جی پی نے مجموعی سیکورٹی صورتحال اور ملی ٹینٹوں کے خلاف چلائے جارہے آپریشنز کے بارے میں جانکاری حاصل کی“۔انہوں نے آفیسران پر زور دیا کہ ملی ٹینٹ مخالف آپریشنز کے دوران پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لایا جائے ۔
اے ڈی جی پی نے کہاکہ جنوبی کشمیر میں سیکورٹی گرڈ کو مزید مضبوط کرنے کے ساتھ ساتھ دیگر سیکورٹی ایجنسیوں کے ساتھ آپسی تال میل کو یقینی بنائیں۔انہوں آفیسران کو احکامات جاری کئے کہ جنوبی کشمیر میں ملی ٹینٹ سہولیت کاروں پر کڑی نظر رکھیں تاکہ اُن کے منصوبوں کو ناکام بنایا جاسکے ۔
ڈی آئی جی سینٹرل اور ڈی آئی جی جنوبی کشمیر نے اے ڈی جی پی کو متعلقہ اضلاع کے بارے میں موجودہ سیکورٹی انتظامات کے بارے میں جانکاری فراہم کی۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹھاٹھری واقعہ: جیالوجیکل سروے آف انڈیا کے ماہرین نے صورتحال کا جائزہ لیا :ایس ڈی ایم

Next Post

ڈانگری :مقامی لوگوں کی بھوک ہڑتال کی دھمکی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
ڈانگری گاؤں میں آئی ای ڈی دھماکے میں دو بچے ہلاک

ڈانگری :مقامی لوگوں کی بھوک ہڑتال کی دھمکی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.