منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ٹھاٹھری واقعہ: جیالوجیکل سروے آف انڈیا کے ماہرین نے صورتحال کا جائزہ لیا :ایس ڈی ایم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-05
in تازہ تریں
A A
ڈوڈہ میں مکانوں اور تعمیری ڈھانچو ں میں دراڑیں

JAMMU, FEB 3 (UNI):-Houses developed cracks due to "sinking" of land in Thathri tehsil of Doda district in Jammu and Kashmir on Friday.UNI PHOTO36U-

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

جموں/۵فروری
جموں کے ڈوڈہ ضلع کے ٹھاٹھری گاوں میں رہائشی مکانوں میں دراڑیں پڑنے کا سلسلہ جاری ہے ۔
ایس ڈی ایم ٹھاٹھری کے مطابق جیالوجیکل سروے انڈیا کے ماہرین نے علاقے کی صورتحال کا جائزہ لیا ۔انہوں نے کہاکہ رپورٹ موصول ہونے کے بعد کوئی فیصلہ لیا جائے گا۔
اطلاعات کے مطابق ڈوڈہ ضلع کے ٹھاٹھری علاقے میں رہائشی مکانوں میں لمبی دراڑیں پڑنے کے بعد کم از کم 20کنبوں کے مکینوں کو محفوظ جگہ منتقل کیا گیا ہے ۔معلوم ہوا ہے کہ پہاڑی دھنس جانے کے نتیجے میں رہائشی مکانات میں دراڑیں پڑ گئی جس وجہ سے لوگوں میں خوف ودہشت کا ماحول ہے ۔
ماہرین کی متعدد ٹیموں نے علاقے کا دورہ کیا اور وہاں پر صورتحال کا جائزہ لیا۔
ایس ڈی ایم ٹھاٹھری اے زرگر نے بتایا کہ جیالوجیکل سروے انڈیا کے ماہرین نے علاقے میں کئی گھنٹوں تک جائزہ لیا ۔انہوں نے کہاکہ ماہرین کی ٹیم بہت جلد جموں وکشمیر انتظامیہ کو رپورٹ سونپے گی اور اس کے بعد ہی کوئی فیصلہ لیا جائے گا۔
اُن کے مطابق فی الحال گاوں کو پوری طرح سے خالی کیا گیا اور لوگوں کو سرکاری عمارتوں میں رکھا گیا ہے ۔
ایس ڈی ایم نے بتایا کہ ضلعی انتظامیہ صورتحال پر نظر بنائے رکھی ہوئی ہے لہذا لوگوں کو گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں ۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشتواڑ کے گرنڈ منڈو چنگام میں برفانی تودا گر آیا، رہائشی مکان تباہ ، جانی نقصابن نہیں

Next Post

اے ڈی جی پی کا جنوبی کشمیر کا دورہ کرکے سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
’ تین اضلاع دہشت گردوں سے پاک‘

اے ڈی جی پی کا جنوبی کشمیر کا دورہ کرکے سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.