جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموں و کشمیر کسان تحریک کا انسداد تجاوزات مہم کے خلاف سرینگر میں احتجاج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-03
in اہم ترین
A A
سنتور ہوٹل ملازموں کا سرینگر میں احتجاج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
جموں و کشمیر کسان تحریک کے بینر کے تحت لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے جمعرات کو یہاں لالچوک میں انسداد تجاوزات مہم کے خلاف احتجاج درج کیا۔
احتجاجی ’زمین ہماری حکم تمہارا نہیں چلے گا نہیں چلے گا‘ وغیرہ جیسے نعرے لگا رہے تھے ۔
اس موقع پر ایک احتجاجی نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم آج یہاں تاریخی لالچوک میں احتجاج درج کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ لارنس صاحب نے سال۱۸۹۵میں پہلی بار یہاں زمین کی پیمائش کی، اس وقت یہاں کی آبادی ایک لاکھ تھی جو اب ڈیڑھ کروڑ ہے ۔
ان کا کہنا تھے کہ اس کے بعد مہاراجہ وقت وقت پر نئے قانون لائے ۔
احتجاجی نے کہا کہ سال۱۹۲۷میں کاہچرائی کو شاملات دہ میں تبدیل کرکے کسانوں کو مالکانہ حقوق دئے گئے ۔انہوں نے کہا کہ اس کے بعد سال۱۹۳۵میں ایک قانون پاس کیا گیا جس کے تحت جن کسانوں کے پاس پندرہ سالوں سے کوئی اراضی تھی ان کو اس کے مالکانہ حقوق دئے گئے ۔
ان کا کہنا تھا کہ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کو دیکھنا چاہئے کہ جن کے پاس صرف دو مرلے زمین ہے اس پر بلڈوزر کیوں چلائے جا رہے ہیں۔احتجاجی نے کہا کہ جموں وکشمیر کے لوگ جب سڑکوں پر آئیں گے تو سرکار کو پچھتانا پڑے گا۔انہوں نے سرکار سے یہ قوانین واپس لینے کی اپیل کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل بحال

Next Post

پونچھ:ایل او سی کے نزدیک رہائشی‘ جنگلی علاقوں میں تلاشی آپریشن کا آغاز

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
’جموں کشمیر میں گزشتہ تین برسوں میں حالات کافی مستحکم ہو ئے ہیں‘

پونچھ:ایل او سی کے نزدیک رہائشی‘ جنگلی علاقوں میں تلاشی آپریشن کا آغاز

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.