منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سنجواں اور بٹھنڈی جموں میںتیسرے روز بھی ہڑتال اور احتجاج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-03
in اہم ترین
A A
ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفیئر ورکروں کا سرینگر میں احتجاج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

جموں//
جموں وکشمیر کی سرمائی راجدھانی جموں کے بٹھنڈی اور سنجواں میں مسلسل تیسرے روز بھی لوگوں نے احتجاجی مظاہرئے کئے ۔
معلوم ہوا ہے کہ جمعرا ت کی صبح مرد و زن، بوڑھے اور بچوں نے انتظامیہ کی جانب سے نوٹسیں اجرا کرنے کے خلاف احتجاجی جلوس نکالا۔
جلوس کے شرکاء مین شاہراہ پر آئے اور احتجاجی مظاہرئے کئے ۔
مظاہرین نے بتایا کہ انتظامیہ کی جانب سے لوگوں کو نوٹسیں فراہم کرنا نا انصافی ہے اورا س کو کسی بھی صورت میں برداشت نہیں کیا جائے گا۔انہوں نے بتایا کہ پچھلے پچاس سالوں سے وہ یہاں پر رہائش پذیر ہیں اور آج انتظامیہ کی جانب سے اُنہیں نوٹسیں اجرا کرکے زمین خالی کرنے کے بارے میں دھمکی دی جارہی ہیں۔
اُن کے مطابق صرف ایک مخصوص کیمونٹی کو ہی نشانہ بنا رہا ہے جس کو کسی بھی صورت میں برداشت نہیں کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ کو فوری طورپر فیصلے کو واپس لینا چاہئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پول جموں و کشمیر کے نئے چیف الیکٹورل آفسر تعینات

Next Post

سرینگر کو چھوڑ کر شبانہ درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
وادی کے بالائی اور میدانی علاقوںمیں برفباری

سرینگر کو چھوڑ کر شبانہ درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.