جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کئی مقامات پر بھاری برف باری کا سلسلہ جاری‘ یکم فروری سے موسم میں بہتری کا امکان:سونم لوٹس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-30
in تازہ تریں
A A
بالائی علاقوں میں پھربرفباری‘میدانی حصوں میں بارشیں

SNOW

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر/30جنوری

محکمہ موسمیات کے سربراہ سونم لوٹس کا کہنا ہے کہ سینٹرل کشمیر میں برف باری کا سلسلہ گر چہ تھم گیا لیکن جنوبی کشمیر میں بھاری برف باری ہو رہی ہے ۔

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

لوٹس نے کہاکہ آج دن بھر رک رک کر برف و باراں ہونے کا امکان ہے اور یکم فروری سے موسم پوری طرح سے بہتر ہوگا۔

اطلاعات کے مطابق محکمہ موسمیات کے سربراہ سونم لوٹس نے پیر کے روز کہاکہ وادی کشمیر میں آج دن بھر رک رک کر برف و باراں کا امکان ہے ۔انہوں نے کہاکہ سینٹرل کشمیر میں برف و باراں کا سلسلہ تھم گیا لیکن جنوبی کشمیر میں اس وقت بھی بھاری برف باری ہو رہی ہے ۔

سونم لوٹس کے مطابق منگل کی صبح سے موسم ابر آلود رہے گا اور یکم فروری کو موسم میں بہتری آئے گی۔انہوں نے مزید بتایا کہ پہاڑی علاقوں میں برفانی تودے گر آنے کا امکان ہے جس کے پیش نظر ان علاقوں کے لوگوں سے تلقین کی گئی ہے کہ وہ غیر ضروری طورپر گھروں سے باہر آنے سے گریز کریں۔

اُن کے مطابق جموں میں پیر کی صبح سے ہی بارشیں ہو رہی ہیں جبکہ لداخ یونین ٹریٹری میں کہیں کہیں برف باری ہو رہی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سری نگر جموں شاہراہ پر حادثہ، ڈرائیور از جان

Next Post

برف و باراں کے پیش نظر یونیورسٹی امتحانات ملتوی©:ترجمان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
یونیورسٹیوں اور کالجوں میں علیحدگی پسند سرگرمیوں میں ملوث عملے کیخلاف کارروائیوں کی تیاریاں

برف و باراں کے پیش نظر یونیورسٹی امتحانات ملتوی©:ترجمان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.