اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home ٹاپ سٹوری

زمین اِصلاحات ایکٹ کی بعض دفعات میں ترمیم کرنے کو منظور ی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-22
in ٹاپ سٹوری
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

جموں/۲۲جنوری
اِنتظامی کونسل کی ایک میٹنگ آج یہاں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا کی صدارت میں منعقد ہوئی جس میں زرعی اِصلاحات ایکٹ 1976 کے سیکشن 21 اور سیکشن 28۔اے میں ترمیم کرنے کےلئے محکمہ ریونیو کو اِختیار دینے کے لئے منظور ی دی۔
میٹنگ میں لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر راجیو رائے بھٹناگر اور چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا نے شرکت کی۔
مجوزہ ترامیم ایکٹ کے سیکشن 6،7اور 12کے تحت دی گئی اَراضی کی منتقلی پر پابندی ختم کردی گی اور اس اراضی کو مذکورہ ایکٹ کے سیکشن 8 کے تحت دی گئی زمین کے برابر لایا جائے گا۔مجوزہ ترمیمی بِل کو قانون سازی کے لئے پارلیمنٹ کے سامنے پیش کرنے کے لئے مرکزی حکومت وزارت داخلہ کو پیش کیا جائے گا۔ اِس قانون سے ایسے زمینداروں کے لئے ایک بڑی راحت ہوگی جو زرعی اِصلاعات ایکٹ کے سیکشن 6،7اور 12 کے تحت اَراضی پر قبضہ کرچکے ہیں کیوں کہ اِس سے وہ اَپنی زمین کے پارسل بیچ سکیں گے جو پہلے زرعی اِصلاحات ایکٹ 1976 کے تحت ممنوع تھے۔
اِس ترمیم سے فائنانشل کمشنر ریونیو کو نظر ثانی کا اِختیار بھی ملے گا جو عوام کے وسیع تر مفاد میں مذکورہ ایکٹ کے پیدا ہونے والے مقدمات کو نمٹانے میں سہولیت فراہم کرے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں میں ہائی الرٹ کے بیچ سری نگر جموں شاہراہ پر فوج تعینات

Next Post

راہل گاندھی سے کشمیری پنڈتوں کی ملاقات ‘جگتی کیمپ آنے کی دعوت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

2026-09-04
یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے
اہم ترین

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

2026-09-04
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری

2026-09-04
  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ
اہم ترین

  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ

2026-09-04
 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات
اہم ترین

 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات

2026-09-04
یاسین ملک کے خلاف سزائے موت کی این آئی اے کی اپیل پر دہلی ہائی کورٹ 22 اپریل کو سماعت کرے گی
اہم ترین

 یاسین ملک کاپاکستانی اہلیہ سے طلاق کا فیصلہ

2026-09-04
بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ کے دو جنگجو معاونین گرفتار:پولیس
اہم ترین

ریاسی کے جنگلات میں ’’جنگی نوعیت‘‘ کا اسلحہ و گولہ بارود برآمد، گرینیڈ اور 184 کارتوس ضبط

2026-09-04
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

طویل غیر مجاز غیر حاضری پر ڈاکٹر  کو ملازمت سے برطرف کردیا

2026-09-04
Next Post
پاک چین کو ایک ہونے سے روکنے کی پالیسی پر کام کرنے کی ضرورت تھی:راہل

راہل گاندھی سے کشمیری پنڈتوں کی ملاقات ‘جگتی کیمپ آنے کی دعوت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.