بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ایف آئی ایچ کے صدر نے انوراگ ٹھاکر سے ملاقات کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-20
in کھیل
A A
ایف آئی ایچ کے صدر نے انوراگ ٹھاکر سے ملاقات کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

نئی دہلی// بین الاقوامی ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) کے صدر طیب اکرام نے بدھ کو کھیل اور نوجوانوں کے امور کے وزیر انوراگ ٹھاکر سے ملاقات کی اور انہیں اڈیشہ میں کھیلے جانے والے ہاکی ورلڈ کپ اور ایف آئی ایچ سے متعلق دیگر معاملوں کے بارے میں آگاہ کیا۔
اکرام نے میٹنگ کے بعد ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا، "ایف آئی ایچ کی جانب سے، میں ہندوستان کے کھیلوں اور نوجوانوں کے امور کے وزیر انوراگ ٹھاکر کا اپنا قیمتی وقت نکالنے پر شکریہ ادا کرنا چاہوں گا۔ یہ میرے لیے اور ایف آئی ایچ کے لیے اعزاز کی بات ہے۔ ہماری بات چیت دوستانہ ماحول میں ہوئی۔ میں ہاکی انڈیا اور ایف آئی ایچ کو مردوں کے ہاکی ورلڈ کپ کی شاندار تنظیم اور اُڈیشہ کے شائقین کو مبارکباد دیتا ہوں۔”
انہوں نے کہا "ہم نے اس بارے میں بھی بات کی کہ ایف آئی ایچ ہاکی کے فروغ کے معاملے میں کوچنگ سمیت دیگر معاملات پر کس طرح ہندوستان کی مدد کر سکتا ہے۔ وزیر موصوف نے ایف آئی ایچ کو ملک میں ہاکی کے ترقیاتی پروگراموں کے لیے حکومت کی طرف سے مکمل عزم کا یقین دلایا۔ مجھے مستقبل میں واٹر فری ہاکی پچوں کے حوالے سے اپنے کام کے بارے میں اپ ڈیٹ دینے کا موقع بھی ملا۔”
اکرام نے ٹھاکر سے ہندوستان کے اولمپک میزبانی کے منصوبوں پر بھی بات کی۔ 2036 کے اولمپک کھیلوں کی میزبانی کے امکان پر وزیر موصوف نے کہا کہ حکومت اس سمت میں سنجیدہ ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

صرف استعفیٰ نہیں کارروائی چاہیئے: ونیش

Next Post

ثانیہ مرزاکاآسٹریلین اوپن ٹینس ویمنز ڈبلزکا فاتحانہ آغاز

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
ثانیہ-لوسی کی جوڑی کی چارلسٹن فائنل میں شکست

ثانیہ مرزاکاآسٹریلین اوپن ٹینس ویمنز ڈبلزکا فاتحانہ آغاز

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.