ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سونہ مرگ میں حالیہ برفانی تودے گر آنے کے بعد زوجیلا ٹنل پر تعمیراتی کام معطل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-18 - Updated on 2023-01-19
in تازہ تریں
A A
جموں و کشمیر میں ملک کی سب سے لمبی ریل سرنگ ۷۵ء۱۲کلومیٹر کا ۶۰ فیصد کام مکمل ہو ا:حکام

Kashmir- Zojila-tunnel File Photo

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۱۸جنوری

وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں حال ہی میں برفانی تودے گر آنے کے بعد سرینگر، لیہہ شاہراہ پر تعمیر ہونے والی۱۳کلو میٹر طویل زوجیلا ٹنل پر تعمیراتی کام معطل کام کر دیا گیا ہے ۔

متعلقہ

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

متعلقہ حکام نے بتایا کہ زوجیلا ٹنل پر کشمیر کی طرف اپریل۲۰۲۱میں کام شروع ہوا تھا جو برفانی تودے گر آنے کے بعد پہلی دفعہ رک گیا ہے ۔

وسطی کشمیر کے سونہ مرگ کو لداخ کے منی مرگ کے ساتھ جوڑنے والی اس ٹنل کی تعمیر کا کام میگا انجینئرنگ اینڈ انفراسٹرکچر لمیٹد (ایم ای آئی ایل) کے ذریعے انجام پا رہا ہے ۔بتادیں کہ سونہ مرگعلاقے میں۱۲جنوری کو برفانی تودے گر آنے کے نتیجے میں اس کمپنی سے وابستہ کشتواڑ سے تعلق رکھنے والے دو مزدور از جان ہوئے تھے ۔اس کے دو روز بعد بھی دو برفانی تودے گر آئے تاہم اس دوران کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ایم ای آئی ایل پروجیکٹ کے سربراہ ہرپال سنگھ نے یو این آئی کو بتایا کہ اس ٹنل پر دس جنوری تک تعمیراتی کام شد ومد سے جاری تھا۔انہوں نے کہا”برفانی تودے گر آنے کے بعد مزدوروں کے تحفظ کے پیش نظر کشمیر کی طرف اس ٹنل پر کام بند کر دیا گیا ہے “۔ان کا کہنا تھا کہ جب سے ہمیں یہ پروجیکٹ دیا گیا تھا تب سے ہم لگاتار اس پر کام کر رہے تھے ۔

پال سنگھ نے کہا کہ پہلی بار ہم نے کام بند کر دیا ہے اور کام ایک ماہ تک بند رہ سکتا۔انہوں نے کہا”تاہم ٹنل پر منی مرگ لداخ کی طرف کام جاری و ساری ہے “۔

ان کا کہنا تھا”منی مرگ میں برفانی تودے گر آنے کے خطرات نہیں رہتے ہیں تاہم وہاں گذشتہ شب کا درجہ حرارت منفی۳۰ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا اور دن کا درجہ حرارت بھی منفی۱۰ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوتا ہے لیکن اس کے باوجود بھی ٹنل پر کام جاری ہے “۔

قابل ذکر ہے کہ زوجیلا ٹنل کی تعمیر سے سرینگر ، دراس ، کرگل اور لیہہ علاقوں کے درمیان ہر موسم میں محفوظ کنیکٹیویٹی فراہم ہوگی یہ اسٹریٹجک نقطہ نظر سے بھی بے حد اہمیت کی حامل ہے ۔

اس کی تعمیر سے ان علاقوں کی مجموعی اقتصادی اور سماجی ثقافتی یکجہتی قائم ہوگی جو موسم سرما کے دوران تقریباً چھ مہینے تک شدید برفباری کی وجہ سے ملک کے دوسرے علاقوں سے کٹے رہتے ہیں۔

اس پروجیکٹ کی تعمیر کا کام نومبر ۲۰۲۶تک مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن دی گئی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں زمستانی ہوا وں کا زور جاری، سری نگر میں شبانہ درجہ حرارت منفی 4.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

Next Post

موسم اور سکیورٹی خدشات کو ذہن میں رکھنے کے بعد جموں و کشمیر میں انتخابات ہوں گے:ای سی آئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

2026-09-04
یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے
اہم ترین

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

2026-09-04
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری

2026-09-04
  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ
اہم ترین

  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ

2026-09-04
 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات
اہم ترین

 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات

2026-09-04
یاسین ملک کے خلاف سزائے موت کی این آئی اے کی اپیل پر دہلی ہائی کورٹ 22 اپریل کو سماعت کرے گی
اہم ترین

 یاسین ملک کاپاکستانی اہلیہ سے طلاق کا فیصلہ

2026-09-04
بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ کے دو جنگجو معاونین گرفتار:پولیس
اہم ترین

ریاسی کے جنگلات میں ’’جنگی نوعیت‘‘ کا اسلحہ و گولہ بارود برآمد، گرینیڈ اور 184 کارتوس ضبط

2026-09-04
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

طویل غیر مجاز غیر حاضری پر ڈاکٹر  کو ملازمت سے برطرف کردیا

2026-09-04
Next Post
راجیو کمار چیف الیکشن کمشنر مقرر

موسم اور سکیورٹی خدشات کو ذہن میں رکھنے کے بعد جموں و کشمیر میں انتخابات ہوں گے:ای سی آئی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.