جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

مجھے لیونگ اسٹون کی بلے بازی پسند ہے، سچن تیندولکر میرے رول ماڈل : شیفالی ورما

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-18
in کھیل
A A
شیفالی نے خواتین کے آئی پی ایل پر کہا ’’نوجوان کھلاڑیوں کو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا‘‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

بنگلورو// ہندوستان کی انڈر 19 خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ کی کپتان شیفالی ورما نے کہا ہے کہ وہ کرکٹ کے لیجنڈ سچن تندولکر کو کھیلتے دیکھ کر بڑی ہوئی ہیں اور وہ میرے رول ماڈل بھی ہیں۔
شیفالی نے یہ بات اسٹار اسپورٹس سے خصوصی بات چیت میں کہی۔ انہوں نے انڈر 19 ورلڈ کپ کھیلنے میں اپنے رول ماڈل اور ٹیم انڈیا کی طاقت کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
شیفالی نے کہا، “مجھے لگتا ہے کہ مجھے لیونگ اسٹون کی بلے بازی پسند ہے کیونکہ وہ بہت اچھی طرح سے ہٹ کررہے ہیں ، اور یقیناً میں سچن تیندولکر کو کھیلتے دیکھ کر بڑی ہوئی ہوں، اس لیے یقیناً سچن تیندولکر بھی میرے رول ماڈل ہیں اور مجھے انہیں کھیلتا ہوا دیکھنا پسند ہے۔
انہوں نے انڈر 19 ورلڈ کپ کھیلنے کے بارے میں بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا اور کہا کہ ظاہر ہے یہ بہت اچھا ہے اور یہ میرا پہلا اور آخری انڈر 19 ورلڈ کپ ہے جس کے لئے میں پرجوش ہوں۔ ہمارے پاس اچھی ٹیم ہے اور مجھے امید ہے کہ ہم اچھی کرکٹ کھیلیں گے اور جیت حاصل کرنے کی کوشش کریں گے۔
شفالی نے کہا، ’’انڈر 19 اور اوپن کیٹیگری کے لیے کھیلنے میں بہت فرق ہے۔ انڈر 19 میں گیند تھوڑی سست آرہی ہے اور وکٹ سست ہے اور ہم اس کی عادت ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں ، یقیناً تھوڑا فرق ضرور ہے لیکن تیز گیند بازوں کے پاس اچھی رفتار ہے اوروہ سب سیکھ رہے ہیں اور مجھے ان کے ساتھ کھیلنا اچھا لگتا ہے۔
انڈر 19 ورلڈ کپ میں جانے والی ٹیم انڈیا کی ذہنیت اور طاقت کے سلسلے میں شفالی نے کہا، "میں کہوں گی کہ ہم بلے بازی، گیند بازی اور فیلڈنگ میں بہتر کر رہے ہیں اور مجھے امید ہے کہ ہم ورلڈ کپ جیتیں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

باکسنگ کی دنیا کا سب سے بڑا ہیوی ویٹ باکسر : محمد علی

Next Post

سنسنی خیز مقابلے میں ترشا-گایتری کی جیت، سندھو ہار گئیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
پی وی سِندھو نے پہلی بار سوئس اوپن خطاب جیتا

سنسنی خیز مقابلے میں ترشا-گایتری کی جیت، سندھو ہار گئیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.