ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سلامتی کونسل نے لشکر طیبہ کے لیڈر عبدالرحمن مکی کو عالمی دہشت گرد قرار دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-17
in تازہ تریں
A A
سلامتی کونسل کی اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے امریکی صحافی کے قتل کی مذمت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

اقوام متحدہ/ 17 جنوری

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایک اہم فیصلے میں پاکستان میں مقیم لشکر طیبہ کے نمبر دو لیڈر عبدالرحمن مکی کو عالمی دہشت گرد قرار دیتے ہوئے اس پر پابندی لگا دی، جسے ہندوستان میں سات بڑے دہشت گردانہ حملوں کی سازش میں شامل ملزم مانا جاتا ہے ۔

متعلقہ

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

داعش اور القاعدہ سے منسلک افراد، گروپوں اور اداروں سے متعلق سلامتی کونسل کی قراردادوں 1267 (1999)، 1989 (2011)، 2253 (2015) اور 2368 (2017) کی شق 2 اور 4 کے تحت عبدالرحمن مکی پر پابندی عائد کی گئی ہے ۔

پاکستان کے شہر بہاولپور میں پیدا ہونے والے عبدالرحمن مکی پر کالعدم لشکر طیبہ کے لیے فنڈ اکٹھا کرنے ، سازش کرنے ، پرتشدد حملے کرنے اور حملوں میں حصہ لینے کے الزامات کے تحت پابندی عائد کی گئی ہے ۔

عبدالرحمن مکی کو 2000 میں لال قلعہ پر حملہ، جنوری 2008 میں رام پور میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے کیمپ پر حملہ، نومبر 2008 میں ممبئی دہشت گرد انہ حملہ، فروری 2018 میں سرینگر کے کرن نگر میں فدائین حملہ، اسی سال مئی میں ہونے بارہمولہ کے خان پورہ میں حملہ، سری نگر میں اخبار رائزنگ کشمیر کے چیف ایڈیٹر شجاعت بخاری کی ہلاکت اور ایل او سی میں دراندازی کی کوشش کے دوران کے آرمی کے ساتھ تصادم میں ایک میجر سمیت پانچ فوجیوں کی ہلاکت کا ذمہ دار سمجھا جاتا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

خشک موسم کے بیچ شبانہ درجہ حرارت میں مزید گرواٹ‘ گلمرگ سرد ترین جگہ

Next Post

کشمیر میں خشک موسم کے بیچ ٹھٹھرتی سردیوں کا راج قائم ، پہلگام سرد ترین مقام

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

2026-09-04
یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے
اہم ترین

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

2026-09-04
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری

2026-09-04
  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ
اہم ترین

  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ

2026-09-04
 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات
اہم ترین

 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات

2026-09-04
یاسین ملک کے خلاف سزائے موت کی این آئی اے کی اپیل پر دہلی ہائی کورٹ 22 اپریل کو سماعت کرے گی
اہم ترین

 یاسین ملک کاپاکستانی اہلیہ سے طلاق کا فیصلہ

2026-09-04
بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ کے دو جنگجو معاونین گرفتار:پولیس
اہم ترین

ریاسی کے جنگلات میں ’’جنگی نوعیت‘‘ کا اسلحہ و گولہ بارود برآمد، گرینیڈ اور 184 کارتوس ضبط

2026-09-04
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

طویل غیر مجاز غیر حاضری پر ڈاکٹر  کو ملازمت سے برطرف کردیا

2026-09-04
Next Post
کشمیر میں سردی کے زور میں بتدریج اضافہ

کشمیر میں خشک موسم کے بیچ ٹھٹھرتی سردیوں کا راج قائم ، پہلگام سرد ترین مقام

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.