جمعرات, جولائی 3, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home ٹاپ سٹوری

جموںوکشمیرمیں ڈیجیٹل دور کا آغاز :تمام آف لائن خدمات آج سے ختم ہوجائیںگی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-16
in ٹاپ سٹوری
A A
جموںوکشمیرمیں ڈیجیٹل دور کا آغاز :تمام آف لائن خدمات آج سے ختم ہوجائیںگی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

شری امرناتھ یاتراکیلئے تمام تیاریاں مکمل

’دہشت گردی کے متاثرین کیلئے انصاف کا انتظار ختم‘

جموں/16جنوری
ایک اہم فیصلے میں جموںوکشمیر نے آج سے مکمل طور پر ڈیجیٹل ہونے کا فیصلہ کیا ہے ۔
اِس بات کا فیصلہ چیف سیکریٹری ڈاکٹرارون کمار مہتا نے آج سیکرٹریوں کی کمیٹی ( سی او ایس ) کی میٹنگ میں کیا جس میں تمام اِنتظامی سیکرٹریوں نے شرکت کی۔
ایک سرکاری بیان کے مطابق ڈاکٹر ارون کمار مہتا نے کمشنر سیکریٹری آئی ٹی کو ہدایت دی کہ وہ اِس بات کو یقینی بنائیںکہ تمام سرکاری خدمات آج سے صرف بذریعہ آن لائن موڈ دستیاب ہوں۔
ڈاٹر مہتا نے اِس بات کا اعادہ کیا کہ کوئی بھی سروس آف لائن نہیں رہے گی اور درخواست دہندگان کو کسی بھی خدمات کے حصول کےلئے کسی بھی سرکاری دفاتر میں جانے کی ضرورت نہیں ہے ۔
چیف سیکریٹری نے تمام سیکرٹریوں کو ہدایت دی کہ وہ اِس بات کی نگرانی کریں کہ خدمات آن لائن بغیر کسی پریشانی کے فراہم کی جارہی ہیں۔
ڈاکٹر مہتا نے انہیںعوام کی مدد فراہم کرنے کےلئے اِنتظامی محکموں ،ایچ او ڈی کی سطح پر اور ضلع ترقیاتی کمشنروں کے دفاتر میں کنٹرول روموں کوبنانے کا مشورہ دیا۔ اُنہوں نے اُن سے مہم چلانے کو کہا تاکہ عوام میں بیداری پیدا ہو۔ اُنہوں نے ان سے کہا کہ وہ تعلیمی اِداروں اور پنچایت سطح پر بیداری پروگرام منعقد کریں۔
چیف سیکریٹری نے تمام اَفسران پر زور دیا کہ وہ اَپنے اَپنے محکموں کی طرف سے فراہم کی جانے والی تمام خدمات کا نوٹس لیں اور ان احکامات پر عمل درآمد کریں۔
ڈاکٹر مہتا کو بتایا گیا کہ تمام محکموں میں زائد اَز 400 خدمات پہلے ہی آن لائن موڈ میں پیش کی جاچکی ہےں او ران میں سے بہت سے آر اے ایس کے کوالٹی چیک اور فیڈ بیک حاصل کرنے کے طریقہ کار کے ساتھ مربوط ہیں۔ یہ بھی انکشاف ہو اکہ یہ خدمات عام لوگوں کی آسانی اور مفت رسائی کے لئے اِی۔ اُنّت ، سروس پلس اور ڈیجی لاکر کے دیجیٹل پورٹل پر بھی موجود ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈی اے پی کے مزید رہنما ¶ں کی کانگریس میں واپسی: جے رام رمیش

Next Post

ایک اور جھوٹ پکڑا گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

شری امرناتھ یاتراکیلئے تمام تیاریاں مکمل
ٹاپ سٹوری

شری امرناتھ یاتراکیلئے تمام تیاریاں مکمل

2025-07-01
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
ٹاپ سٹوری

’دہشت گردی کے متاثرین کیلئے انصاف کا انتظار ختم‘

2025-06-30
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
ٹاپ سٹوری

امر ناتھ یاترا:ایل جی کی سول سوسائٹی سے مشاورت

2025-06-29
مہاراشٹراسیاسی بحران:ممبران کی خرید و فروخت کوئی نئی بات نہیں :عمر
اہم ترین

ریاست کا درجہ بحال کرنے پر بحث اب جلد ختم ہونی چاہیے: وزیر اعلیٰ

2025-06-27
لیفٹیننٹ گورنر نے یونیفائیڈ ہیڈکواٹرز میٹنگ کی صدارت کی
ٹاپ سٹوری

امر ناتھ یاترا پر ایل جی سیاسی قیادت سے ملاقی

2025-06-27
سالانہ امر ناتھ یاترا: بھگوتی نگر جموں سے لے کر پہلگام اور بالہ تل تک اضافی اہلکاروں کی تعیناتی
ٹاپ سٹوری

’ایمرجنسی ملک کی جمہوری تاریخ کا تاریک باب‘

2025-06-26
’ہندوستانیوں کا خون بہانے والے محفوظ نہیں ‘
ٹاپ سٹوری

’ہندوستانیوں کا خون بہانے والے محفوظ نہیں ‘

2025-06-25
۱۰ہزار کروڑ روپے سے زائد کے سڑک منصوبے منظور
ٹاپ سٹوری

۱۰ہزار کروڑ روپے سے زائد کے سڑک منصوبے منظور

2025-06-24
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

ایک اور جھوٹ پکڑا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.