جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بڈگام سے بارہمولہ جا رہی ٹرین مازہامہ میں پٹری سے اتر گئی، کوئی جانی نقصان نہیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-13
in تازہ تریں
A A
۲۰۲۳کے آخر تک کشمیر کو ریلوے لنک کے ذریعے ملک کے باقی حصوں سے جوڑ دیا جائے گا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘

گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن

 سرینگر/۱۳جنوری
وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے مازہامہ علاقے میں جمعے کی صبح بارہمولہ جا رہی ٹرین کا انجن اور ایک ڈبہ پٹری سے اتر آیا تاہم کسی مسافر کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے ۔
بتادیں وادی کشمیر میں ٹرین سروس شروع ہونے سے لے کر یہ اس نوعیت کا پہلا واقعہ ہے ۔
ایک ریلوے عہدیدار نے یو این آئی کو بتایا کہ بڈگام سے بارہمولہ جا رہی ایک ٹرین کا مازہامہ کے نزدیک انجن اور ایک ڈبہ پٹری سے اتر گیا۔انہوں نے کہا کہ یہ واقعہ جمعے کی صبح قریب پونے دس بجے پیش آیا تاہم اس واقعے میں کوئی مسافر زخمی نہیں ہوا۔
ان کا کہنا تھا کہ فی الوقت بڈگام تا بارہمولہ ٹرین سروس بند ہوگئی ہے جس کو بحال کیا جا رہا ہے ۔ذرائع نے بتایا کہ حادثہ پیش آنے کی وجوہات معلوم کی جا رہی ہیں تاہم برف باری سے پٹری پر پیدا ہو رہی پھسلن بھی وجہ ہوسکتی ہے ۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بالائی علاقوں میں تازہ برف باری‘ میدانی علاقوں میں بارش، شبانہ درجہ حرارت میں ایک بار پھر گراوٹ

Next Post

سرینگر، جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بند

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘

2026-06-05
گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن
اہم ترین

گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن

2026-06-05
’ڈرامہ بازی نہیں بلکہ تسلسل اور سنجیدگی ضروری ہے ‘
اہم ترین

’ڈرامہ بازی نہیں بلکہ تسلسل اور سنجیدگی ضروری ہے ‘

2026-06-05
 مشن یووا کے تحت۶ مستفیدین میں۱ء۱۲کروڑ روپے کے منظوری نامے تقسیم
اہم ترین

 مشن یووا کے تحت۶ مستفیدین میں۱ء۱۲کروڑ روپے کے منظوری نامے تقسیم

2026-06-05
پالی تھین کا بے دریغ استعمال، سکڑتی آبی گاہیں، درختوں کی کٹائی اور بڑھتی آلودگی کشمیر کے ماحول کیلئے سنگین خطرہ
اہم ترین

پالی تھین کا بے دریغ استعمال، سکڑتی آبی گاہیں، درختوں کی کٹائی اور بڑھتی آلودگی کشمیر کے ماحول کیلئے سنگین خطرہ

2026-06-05
سرینگر میں منشیات فروش کی  دو کروڑ روپے مالیت کی   تین منزلہ رہائشی عمارت منہدم
اہم ترین

سرینگر میں منشیات فروش کی دو کروڑ روپے مالیت کی  تین منزلہ رہائشی عمارت منہدم

2026-06-05
بی جے وائی ایم کا بے روزگاری کے  مسئلے پر این سی حکومت کے خلاف احتجاج
اہم ترین

بی جے وائی ایم کا بے روزگاری کے مسئلے پر این سی حکومت کے خلاف احتجاج

2026-06-05
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ڈی آئی جی کا پونچھ کے  ایل او سی ملحقہ علاقوں کا دورہ

2026-06-05
Next Post
سرینگر،جموں شاہراہ کی فوری بحالی کیلئے فوج کی خدمات حاصل

سرینگر، جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بند

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.