بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سری لنکا کے وزیر خزانہ تقرری کے ایک دن بعد ہی مستعفی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-06
in عالمی خبریں
A A
سری لنکا کے وزیر خزانہ تقرری کے ایک دن بعد ہی مستعفی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی

کولمبو//
معاش بحران میں گھرے سری لنکا کے نئے وزیر خزانہ تقرری کے ایک دن بعد ہی مستعفی ہوگئے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیر خزانہ علی صابری نے صدر گوٹابایا راجا پاکسے کی جانب سے تقرری کے ایک دن بعد ہی استعفیٰ دے دیا ہے۔
انہوں نے صدر کو لکھے گئے خط میں کہا کہ میں وزیر خزانہ کے عہدے سے فوری طور پر استعفیٰ دیتا ہوں،کیونکہ ملک شدید معاشی بحران کا شکار ہے۔صدر گوتابایا راجا پاکسے نے پیر کو اپنی کابینہ تحلیل کرنے اور اپنے بھائی باسل راجا پاکسے کو ہٹانے کے بعد صابری کا تقرر کیا تھا جو پہلے بھی وزیر خزانہ رہ چکے تھے۔
واضح رہے کہ سری لنکا کے صدر کی جانب سے اپوزیشن جماعتوں کو دی گئی ایک اتحادی حکومت کے قیام کی تجویز مسترد کردی گئی ہے۔
اپوزیشن جماعتیں خوردنی اشیاء، ایندھن اور دواؤں کی بد ترین قلت پر حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کررہی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پوٹن پر جنگی جرائم کے الزام میں مقدمہ چلایا جائے، بائیڈن

Next Post

توانائی کی قیمتوں میں اضافہ: ترکی کی افراط زر کی شرح بیس سال کی بلند ترین سطح پر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار
عالمی خبریں

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

2026-09-08
ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی
عالمی خبریں

ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی

2026-09-08
پنیٹا کا انتباہ: ایران جنگ مغربی ایشیا میں ایک اور طویل امریکی جنگ بن سکتی ہے
عالمی خبریں

پنیٹا کا انتباہ: ایران جنگ مغربی ایشیا میں ایک اور طویل امریکی جنگ بن سکتی ہے

2026-09-08
غزہ میں قاتل اسرائیل کے حملوں میں مزید 5 فلسطینی شہید
عالمی خبریں

غزہ میں قاتل اسرائیل کے حملوں میں مزید 5 فلسطینی شہید

2026-09-08
عالمی خبریں

امریکہ یوکرین اور روس کے درمیان سہ فریقی مذاکرات کی بحالی کے لیے کوشاں 

2026-09-08
عالمی خبریں

ایران کا امریکہ پر آبنائے ہرمز میں کارگو ٹرانزٹ میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام

2026-09-08
عالمی خبریں

تہران اقتصادی مسائل کا حل تلاش کرنے کی کوشش میں ہے، یہ امریکی حملوں کا "دردناک” جواب دے گا:قالیباف

2026-09-08
عالمی خبریں

جرمنی کی دائیں بازو کی جماعت اے ایف ڈی نے تقریباً 44 فیصد ووٹوں کے ساتھ سیکسنی انہالٹ کا انتخاب جیت لیا

2026-09-08
Next Post
توانائی کی قیمتوں میں اضافہ: ترکی کی افراط زر کی شرح بیس سال کی بلند ترین سطح پر

توانائی کی قیمتوں میں اضافہ: ترکی کی افراط زر کی شرح بیس سال کی بلند ترین سطح پر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.