ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ایلون مسک نے دولت میں کمی کا نیا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-13
in عالمی خبریں
A A
ایلون مسک نے ٹوئٹر 44 ارب ڈالرز میں خرید لیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

واشنگٹن//
دنیا کے سب سے امیر آدمی ایلون مسک کوکاروباری معاملات میں اتنا بھاری مالی نقصان اٹھانا پڑا کہ نیا ریکارڈ بن گیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرکے مالک اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے ذاتی دولت میں کمی کا نیا ریکارڈ قائم کردیا۔
گنیز ورلڈ ریکارڈز کی ویب سائٹ کے مطابق نومبر 2021 سے دسمبر 2022 کے دوران ایلون مسک کی دولت میں 165 ارب ڈالر کی کمی ہوئی تاہم خدشہ ہے کہ ایلون مسک کو ہونے والا مالی نقصان اس کہیں زیادہ ہے۔
ایلون مسک نے گزشتہ برس ٹوئٹرکو 44 ارب ڈالرمیں خریدا تھا جس کے بعد ان کی الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی کمپنی ٹیسلا کے شئیرز میں گراوٹ آگئی تھی۔ اس سے قبل ذاتی دولت میں سب سے بڑے نقصان کا ریکارڈ سنہ 2000 میں جاپانی ٹیکنالوجی سرمایہ کار مسایوشی سون کے پاس تھا جنھیں 58.6ارب ڈالر کا نقصان ہوا تھا۔
دسمبر میں ایلون مسک دنیا کے امیر ترین شخص کی پوزیشن سے محروم ہوگئے تھے۔ ان کی جگہ فرانسیسی لگژری اشیا کی کمپنی لوئی ووٹون کے چیف ایگزیکٹیو برنارڈ آرنلٹ نے لے لی تھی۔
امریکی بزنس میگزین فوربز کے مطابق ایلون مسک کی دولت 178 ارب ڈالر ہے جبکہ برنارڈ آرنلٹ کی دولت کا اندازہ 188 ارب ڈالر تک لگایا جا رہا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسرائیل فلسطینی قیدیوں کی شہریت ختم کردے گا

Next Post

بائیڈن انتظامیہ کی مزید خفیہ دستاویزات سامنے آگئیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟
عالمی خبریں

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

2026-09-11
انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

2026-09-11
ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا
عالمی خبریں

ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا

2026-09-11
یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس

2026-09-11
عالمی خبریں

روسی حملوں میں یوکرین میں 7 افراد ہلاک، کیف کا آرکٹک میں گیس پلانٹس پر حملہ

2026-09-11
عالمی خبریں

فلپائن میں فیری میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک اور 80 سے زائد لاپتہ

2026-09-11
امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
Next Post
یوکرین میں امریکی فوج بھیجنے کا مطلب تیسری عالمی جنگ ہوگا،امریکی صدر

بائیڈن انتظامیہ کی مزید خفیہ دستاویزات سامنے آگئیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.