بدھ, ستمبر 2, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

کوہلی نے لٹل ماسٹر سچن ٹنڈولکر کے سب سے زیادہ سنچریوں کا ریکارڈ برابر کردیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-12
in کھیل
A A
کوہلی بین الاقوامی ٹی 20 رینکنگ میں 15 ویں نمبر پر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

نئی دہلی//بھارت کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے سری لنکا کے خلاف سیریز میں لٹل ماسٹر کے نام سے مشہور بھارتی کرکٹر سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ برابر کردیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ویرات کوہلی نے لیجنڈری کرکٹر سچن ٹنڈولکر کا ہوم گرانڈ پر سب سے زیادہ سنچریوں کا ریکارڈ برابر کردیا، انہوں نے گوہاٹی میں سری لنکا کے خلاف پہلے ون ڈے 113 رنز کی اننگز کھیلی، جس میں 12 چوکے اور ایک چھکا شامل تھا۔
سابق لیجنڈری کرکٹر سچن ٹںڈولکر نے 1989ء سے 2012ء تک 164 ون ڈے انٹرنیشنلز میں بھارتی ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوئے ہوم گرانڈ پر 20 سینچریاں اسکور کر رکھی تھیں۔ویرات کوہلی 101 ون ڈے میچوں میں 20 سینچریاں بناکر عظیم کرکٹر کا ریکارڈ برابر کرچکے ہیں تاہم تین میچوں کی سیریز میں اگر ایک سینچری اور بناتے ہیں تو وہ ریکارڈ توڑ دیں گے۔
واضح رہے کہ کوہلی اب تک 12 ہزار 471 رنز اسکور کر چکے ہیں۔
دوسری جانب کوہلی کو ایک روزہ کرکٹ میں ٹاپ فائیو بلے بازوں کی صف میں پہنچنے کے لیے مزید 180 رنز درکار ہیں جبکہ فہرست میں ٹنڈولکر، رکی پونٹنگ، سنتھ جے سوریا اور ماہیلا جیاوردنے شامل ہیں۔خیال رہے کہ ویرات کوہلی اس سے قبل سچن ٹنڈولکر کے تیز ترین 23 ہزار رنز اور ون ڈے میں 12 ہزار رنز کے ریکارڈ بھی اپنے نام کرچکے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دورۂ بھارت کیلئے آسٹریلیا ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان

Next Post

آخری دن تک کھیل سے لطف اندوز ہونا چاہتے ہیں: کوہلی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر
کھیل

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

2026-08-31
وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا
کھیل

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

2026-08-31
بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز
کھیل

بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز

2026-08-31
واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل
کھیل

واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل

2026-08-31
انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال
کھیل

انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال

2026-08-31
کھیل

دیسی کھیلوں کے فروغ پر غور، پروین گرگ کی مرکزی وزیر کھیل ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ سے ملاقات

2026-08-31
کھیل

میں نہیں چاہتا کہ ساری توجہ مجھ پر ہو، میرے ساتھی ہی اصل ستارے ہیں: ایمیلیانو مارٹینیز

2026-08-31
کھیل

بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ 2026 کی الٹی گنتی شروع، آفیشل ماسکوٹ پیکو اور اینتھم کی نقاب کشائی

2026-08-31
Next Post
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی بہترین ٹیم میں کوہلی اورسوریہ کمار شامل

آخری دن تک کھیل سے لطف اندوز ہونا چاہتے ہیں: کوہلی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.