بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

دورۂ بھارت کیلئے آسٹریلیا ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-12
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

سڈنی//
دورۂ بھارت کے لیے آسٹریلیا نے ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، ڈیوڈ وارنر کو بھی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق دورۂ بھارت کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا گیا ہے، فاسٹ بولر پیٹ کمنز ٹیم کی قیادت کریں گے۔
فاسٹ بولر مچل اسٹارک پہلے ٹیسٹ کے بعد ٹیم کو جوائن کریں گے، وہ انگلی کی انجری کا شکار ہیں، مکمل فٹ ہونے کے لیے وقت درکار ہے۔
کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ 18 رکنی اسکواڈ میں 4 اسپنرز کو شامل کیا گیا ہے، نیتھن لائن کے ساتھ ٹوڈ مرفی، اشٹن اگر اور مچل سویپسن بھی ٹیم کا حصہ ہیں۔
کرکٹ آسٹریلیا نے کہا کہ پیٹر ہینڈز کومب بھی ٹیسٹ اسکواڈ میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو گئے۔
بارڈر گواسکر ٹرافی کا پہلا ٹیسٹ 9 فروری سے بنگلور میں شروع ہو گا، دوسرا ٹیسٹ 17 فروری سے دہلی اور تیسرا ٹیسٹ یکم مارچ سے دھرم شالہ میں کھیلا جائے گا جبکہ سیریز کا چوتھا ٹیسٹ 9 مارچ سے احمد آباد میں کھیلا جائے گا۔
آسٹریلوی ون ڈے اسکواڈ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا، تین ون ڈے میچز 17، 19 اور 22 مارچ کو کھیلے جائیں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستان کا مقصد دوسرا ون ڈے جیت کر سیریز میں ناقابل تسخیر برتری حاصل کرنا ہے

Next Post

کوہلی نے لٹل ماسٹر سچن ٹنڈولکر کے سب سے زیادہ سنچریوں کا ریکارڈ برابر کردیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
کوہلی بین الاقوامی ٹی 20 رینکنگ میں 15 ویں نمبر پر

کوہلی نے لٹل ماسٹر سچن ٹنڈولکر کے سب سے زیادہ سنچریوں کا ریکارڈ برابر کردیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.