اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

کرکٹ سے تعلق نہ رکھنے والے کو مینجمنٹ دینا اندھیرے میں چیز ڈھونڈنے جیسا ہے: رمیز راجہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-11
in کھیل
A A
رمیز راجہ بھارتی بورڈ کے ساتھ مثبت بات چیت کیلئے پُرامید
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

انگلینڈ کی خواتین کی ٹیم نے ون ڈے میں آئرلینڈ کو چھ وکٹ سے شکست دے دی

لاہور//پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئر مین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ کرکٹ سے تعلق نہ رکھنے والے کو مینجمنٹ دینا اندھیرے میں چیز ڈھونڈنے جیسا ہے۔
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں رمیز راجہ کے اعزاز میں تقریب ہوئی جہاں وی سی پروفیسر ڈاکٹر اصغر زیدی نے سابق کرکٹر کو یونیورسٹی کی جانب سے لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ دیا۔
اس موقع پر رمیز راجہ نے خطاب میں حالیہ پی سی بی مینجمنٹ پر بات کرتے ہوئے کہا کہ لوگوں کا ایک مائنڈ سیٹ بنادیا گیا ہے کہ کرکٹرز اچھے ایڈمنسٹریٹرز نہیں ہوسکتے، مینجمنٹ کسی ایسے بندے کے حوالے کردینا جس کا کرکٹ سے کوئی تعلق نہ ہو، ایسا ہے جیسے کوئی اندھیرے میں چیزیں ڈھونڈ رہا ہو۔انہوں نے کہا کہ آگے چل کر کرکٹ کے معاملات کو سیاسی مداخلت سے نکالنا چاہیے اور اس میں میرٹ لائیں، جس کا جو دور ہے اسے پورا کرنے دینا چاہیے، اس کے بعد دیکھیں اس نے کیا کیا اور کیا نہیں۔
سابق چیئرمین کا کہنا تھاکہ یہ لوگ جو نیا آئین لائے ہیں، یہ پرانے دورکا ہے، دنیا میں کہیں ایسا نہیں ہوتا جو پاکستان میں ہوا، میں آپ کو اپنا واٹس ایپ دکھاؤں تو 150 کرکٹرز کو انہوں نے فارغ کردیا، سب رورہے ہیں، ایک طرف تو آپ کہتے ہیں کہ ہم نوکریوں کے لیے آئے ہیں اور دوسری طرف آپ نے 150 نوکریں لے لیں۔
رمیز راجہ نے مزید کہا کہ انگلینڈ نے پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ کو مکمل طور پر ایکسپوز کردیا ہے، جب تسلسل کو توڑتے ہیں تو کرکٹ کی ایکسیلینس نہیں ہوتی، جب تک طریقہ کار مضبوط نہیں ہوں گے کامیابی نہیں مل سکتی، ہم تسلسل کو مانتے نہیں اور ہم کرکٹ کے اندر بیک ڈور سے آنا چاہتے ہیں،کرکٹ پروڈکٹ کو مضبوط بنانا ہے، اس وقت کرکٹ ہی نہیں پورا ملک ڈسٹرب ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کرکٹ فکسنگ کے اندھیرے سے گزری اور شاید میں واحد تھا جس کا اس طرف دھیان نہیں گیا تھا، اس کی وجہ یہ تھی کہ مجھے تعلیم نے اچھے برے کی پہچان عطا کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستان کو ورلڈ کپ میں بمراہ کی ضرورت ہے: آرنلڈ

Next Post

ملائیشیا اوپن: جولی-گوپی چند دوسرے راؤنڈ میں، سائنا، سری کانت باہر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

2026-09-05
انگلینڈ کی خواتین کی ٹیم نے ون ڈے میں آئرلینڈ کو چھ وکٹ سے شکست دے دی
کھیل

انگلینڈ کی خواتین کی ٹیم نے ون ڈے میں آئرلینڈ کو چھ وکٹ سے شکست دے دی

2026-09-05
کھیل

پاؤلا باڈوسا کو شکست دے کر کوکو گوف یو ایس اوپن کے تیسرے راؤنڈ میں

2026-09-05
کھیل

اسمرتی مندھانا کی ریکارڈ سنچری اننگ سے ہندوستان ناک آؤٹ میں

2026-09-05
کھیل

پڈیکل اور سراج ساؤتھ زون کی ٹیم میں شامل

2026-09-05
کھیل

اے ایف سی انڈر-20 ایشین کپ کوالیفائر میں ہندوستان ازبکستان سے 0-4 سے ہارا، امیدیں برقرار

2026-09-05
کھیل

ایک ہفتے میں دو ہیٹ ٹرکس، ہنری کروکومب نے وسیم اکرم کے منفرد کلب میں جگہ بنا لی

2026-09-05
کھیل

کیٹلی کرکٹ آسٹریلیا کی ’نیشنل ڈیولپمنٹ لیڈ‘ مقرر

2026-09-05
Next Post
پی وی سِندھو نے پہلی بار سوئس اوپن خطاب جیتا

ملائیشیا اوپن: جولی-گوپی چند دوسرے راؤنڈ میں، سائنا، سری کانت باہر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.