بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ڈانگری واقعہ:سی آر پی ایف ،وی ڈی سی ممبران کو ہتھیاروں کی تربیت دے گی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-10
in اہم ترین
A A
ڈانگری واقعہ:سی آر پی ایف ،وی ڈی سی ممبران کو ہتھیاروں کی تربیت دے گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حکومت ہنرمندوں کی دستکاری کو عالمی منڈی تک پہنچانے کیلئے پرعزم:وزیر اعلیٰ

۴ء۱۷ فیصد: جموںکشمیر میں بے روزگاری کی شرح قومی اوسط سے کہیں زیادہ

نئی دہلی//
سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) جموں کشمیر میں دیہی دفاعی کمیٹی(وی ڈی سی) کے ممبران کو ہتھیاروں کی تربیت فراہم کرے گی تاکہ وہ دہشت گردانہ حملے کا بہتر طریقے سے مقابلہ کر سکیں۔
حکام نے کہا کہ تربیتی شیڈول کی’حتمی شکل‘، ہتھیاروں کی مختلف اقسام اور شرکاء کی تعداد کا فیصلہ وقت کے ساتھ کیا جائے گا۔
جموں و کشمیر انتظامیہ نے حال ہی میں گاؤں کے دفاعی محافظوں (ویڈی جیز) کو ہتھیار دوبارہ جاری کرنا شروع کیے ہیں، جو پہلے گاؤں کی دفاعی کمیٹیوں (وی ڈی سیز) کے نام سے جانا جاتا تھا،
سی آر پی ایف گاؤں کے دفاعی محافظوں کو ہتھیاروں کی تربیت فراہم کرے گی تاکہ وہ دہشت گردانہ حملے کی صورت میں دفاعی لائن کے طور پر کام کر سکیں۔
سی آر پی ایف کے ایک سینئر افسر نے کہا کہ اس نئی تجویز کے طریقوں کی ابھی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔افسر نے کہا کہ اگر ضرورت پڑی تو رضاکاروں کو بنیادی جسمانی جنگی مشقوں کی تربیت بھی دی جائے گی۔
یہ پیش رفت گزشتہ ہفتے راجوری ضلع کے ڈانگری گاؤں میں ہوئے دو دہشت گردانہ حملوں کے بعد سامنے آئی ہے، جس میں دو بچوں سمیت سات افراد ہلاک اور۱۱ دیگر زخمی ہوئے تھے۔
سیکورٹی اور انتظامیہ کے عہدیداروں کے ایک اعلیٰ سطحی پینل نے اس حملے کے بعد سیکورٹی گرڈ کو مضبوط بنانے کیلئے راجوری اور پونچھ میں تقریباً ۱۸۰۰؍ اہلکاروں پر مشتمل سی آر پی ایف کی ۱۸ نئی کمپنیاں تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
افسر کے مطابق، فورس سے جموں خطے میں ابھرتے ہوئے دہشت گردی کے چیلنجوں اور جموں کشمیر میں متوقع انتخابات کو مدنظر رکھتے ہوئے مختلف قسم کی داخلی سلامتی کی ذمہ داریاں ادا کرنے کیلئے بھی کہا جا سکتا ہے‘ جس کے بعد اسے مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں تقسیم کر دیا گیا تھا۔
حکام نے بتایا کہ جموں کشمیر انتظامیہ نے وی ڈی جیز کو آئندہ یوم جمہوریہ کی تقریبات کے پیش نظر چوکس رہنے کو کہا ہے، اس خدشے کے درمیان کہ دہشت گرد جموں خطے میں پرامن ماحول کو خراب کر سکتے ہیں۔
حکام نے کہا کہ جموں‘سانبہ اور کٹھوعہ اضلاع میں ہندوستان‘پاکستان بین الاقوامی سرحد (آئی بی) کے ساتھ وی ڈی جیز کو بھی فعال کیا گیا ہے۔ (ایجنسیاں)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یو م جمہوریہ: سرینگر میں جگہ جگہ لوگوں کی جامہ تلاشیاں‘کئی مقامات پر ناکے

Next Post

اننت ناگ:گاؤں جسے ۷۵ برسوں میں پہلی بار بجلی نصیب ہوئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

عمر عبداللہ وندے بھارت ٹرین سے کٹرا رپہنچ گئے
اہم ترین

حکومت ہنرمندوں کی دستکاری کو عالمی منڈی تک پہنچانے کیلئے پرعزم:وزیر اعلیٰ

2025-07-01
۴ء۱۷ فیصد: جموںکشمیر میں بے روزگاری کی شرح قومی اوسط سے کہیں زیادہ
اہم ترین

۴ء۱۷ فیصد: جموںکشمیر میں بے روزگاری کی شرح قومی اوسط سے کہیں زیادہ

2025-07-01
جموں و کشمیر میں انتخابات منعقد کرانے کا صحیح وقت ہے :کول
اہم ترین

بی جے پی کا پی اے سی کا۳۷۰ کی بحالی کا مطالبہ مسترد

2025-07-01
غزہ:سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی قرار داد منظور
اہم ترین

’ایران کے پاس یورینیئم کو دوبارہ افزودہ کرنے کی صلاحیت موجود ہے‘

2025-06-30
سرحدی بنکروں کی تعمیر کیلئے مرکزی فنڈز کا نصف حصہ ابھی استعمال ہی نہیں ہوا
اہم ترین

سرحدی بنکروں کی تعمیر کیلئے مرکزی فنڈز کا نصف حصہ ابھی استعمال ہی نہیں ہوا

2025-06-30
اہم ترین

امر ناتھ یاترا:سنہا کا ننون بیس کیمپ کا دورہ، سیکورٹی انتظامات کا جائزہ

2025-06-30
بسنت گڑھ : تیسرے روز بھی دہشت گردوں کی تلاش جاری
اہم ترین

بسنت گڑھ : تیسرے روز بھی دہشت گردوں کی تلاش جاری

2025-06-29
اہم ترین

’ایمرجنسی کے دوران آئین کی تمہید میں جن الفاظ کا اضافہ ہوا وہ ایک زخم ہے‘

2025-06-29
Next Post
جموں کشمیر میں بجلی فیس میں اضافہ

اننت ناگ:گاؤں جسے ۷۵ برسوں میں پہلی بار بجلی نصیب ہوئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.