منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ستیہ نڈیلا نے وزیرزعظم مودی سے ملاقات کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-06
in اہم ترین
A A
مودی کا دورہ:نچلی سطح کی جمہوریت کی نمائش
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

نئی دہلی//
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج یہاں مائیکروسافٹ کارپوریشن کے سربراہ اور چیف ایگزیکٹیو افسر (سی ای او ) ستیہ نڈیلا سے ملاقات کی اور ملک میں ڈیجیٹل انڈیا مشن کی ترقی کے سلسلے میں تبادلہ خیال کیا۔
نڈیلا نے وزیر اعظم سے ملاقات کے بعد ایک ٹویٹ میں مودی کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا’’اس انتہائی بامعنی ملاقات کے لیے مسٹر مودی کا شکریہ۔ ڈیجیٹل تبدیلی کے ذریعے پائیدار اور جامع اقتصادی ترقی سے متعلق حکومت کی گہری توجہ یقینامتاثر کن ہے اور ہم ڈیجیٹل انڈیا کے ویژن کو عملی جامہ پہنانے اور دنیا کو مثال کے طور پر آگے بڑھانے میں ہندوستان کی مدد کرنے کے منتظر ہیں‘‘۔
ایک ریٹویٹ میں مودی نے کہا’’ نڈیلا سے مل کر خوشی ہوئی۔ ٹکنالوجی اور اختراع میں ہندوستان کے اقدامات نے ٹیکنالوجی کی قیادت میں ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز کیا ہے ۔ ہمارے نوجوان اختراعی خیالات سے لبریز ہیں جو دنیا کو بدلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستان کی پاکستان کی سرزنش

Next Post

سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات‘راہگیروں اور مسافروں کی جامہ تلاشیاں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات‘راہگیروں اور مسافروں کی جامہ تلاشیاں

سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات‘راہگیروں اور مسافروں کی جامہ تلاشیاں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.