سرینگر/۵جنوری
سٹیٹ انوسٹی گیشن ایجنسی (ایس آئی اے ) نے جمعرات کی صبح شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ کے مختلف علاقوں میں چھاپے مارے ۔
ذرائع نے بتایا کہ ایس آئی اے کی ایک ٹیم نے جمعرات کی صبح کپوارہ میں کئی مقامات پر چھاپے مارے ۔
آخری اطلاعات موصول ہونے تک چھاپوں کا سلسلہ جاری تھا۔