جمعہ, جولائی 4, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

اننت ناگ کے ڈانگر پورہ میں آتشزدگی، کم سے کم 13 مکان اور10 دکان خاکستر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-30
in تازہ تریں
A A
کوٹھی باغ پولیس اسٹیشن شبانہ آگ‘عمارت کو جزوی نقصان

Fire

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ترال میں دو ملی ٹینٹ معاونین گرفتار، دھماکہ خیز مواد برآمد

کشمیر میں۵جولائی تک موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان

سرینگر/۳۰دسمبر
جنوبی کشمیر کے اننت ناگ کے ڈانگر پورہ علاقے میں دوران شب آگ کی ایک بھیانک واردات میں کم سے کم 13 رہائشی مکان اور قریب 10 دکان خاکستر ہوگئے ۔
محکمہ فائر اینڈ ایمر جنسی سروسز کا کہنا ہے کہ محکمے کی بروقت کارروائیوں سے کم سے کم 2 سو مکانوں کو خاکستر ہونے سے بچایا گیا۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ اننت ناگ کے ڈانگر پورہ علاقے میں جمعرات اور جمعے کی درمیانی شب ایک رہائشی مکان سے آگ نمو دار ہوئی جس کے شعلوں نے چشم زدن میں ہی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔انہوں نے کہا کہ اطلاع موصول ہوتے ہی فائر ٹنڈرس جائے واردات پر پہنچ گئے اور مقامی لوگوں کی مدد سے آگ بھجانے کی کوششوں میں جٹ گئے ۔ان کا کہنا تھا کہ اس دوران کم سے کم دس گیس سلینڈر پھٹ گئے جس سے آگ تیز تر ہوگئی۔
ذرائع نے بتایا کہ فائر ٹنڈرس اور مقامی لوگوں کی سخت محنت کے بعد گرچہ آگ کو قابو میں کر لیا گیا لیکن کم سے کم تیرہ مکانوں جو ایک دوسرے سے جڑے ہوئے تھے ، اورقریب دس دکانوں کو خاکستر ہونے سے نہیں بچایا گیا۔انہوں نے کہا کہ بیشتر مکان مکمل طور پر خاکستر ہوگئے ۔ان کا کہنا تھا کہ اس دوران ایک فائر فائیٹر زخمی ہوگیا جس کو علاج و معالجے کے لئے گورنمنٹ میڈیکل کالج اننت ناگ منتقل کیا گیا۔
محکمہ فائر اینڈ ایمر جنسی سروسز کا کہنا ہے کہ محکمے کی بروقت کارروائیوں سے کم سے کم 2 سو مکانوں کو خاکستر ہونے سے بچایا گیا۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پولیس نے برفباری کے دوران دودھ پتھری میں پھنسے۵۲ سیاحوں کو بچا لیا

Next Post

تازہ برف باری کے بعدشبانہ درجہ حرارت میں بہتری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
تازہ تریں

ترال میں دو ملی ٹینٹ معاونین گرفتار، دھماکہ خیز مواد برآمد

2025-07-04
تازہ تریں

کشمیر میں۵جولائی تک موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان

2025-07-04
وادی کشمیر کے مختلف اضلاع میں ایس آئی اے کے چھاپے
تازہ تریں

بجبہاڑہ قتل کیس:ایس آئی اے کی چھاپہ مار کارروائیاں:ترجمان

2025-07-04
کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
تازہ تریں

اننت ناگ پولیس نے ملی ٹنسی سے متاثرہ کنبوں کے لئے ہلپ لائن قائم کی

2025-07-03
۵۲ دنوں پر محیط سالانہ امر ناتھ یاترا ختم ‘ ۵لاکھ یاتریوں کا گھپا کے درشن
تازہ تریں

امرناتھ یاترا ۲۰۲۵:میڈیا نمائندگان کے لیے اہم ہدایات جاری

2025-07-03
وزیر دفاع نے اکھنور میں ۱۰۸فٹ بلند قومی پرچم لہرایا
تازہ تریں

’دہشت گرد کہیں بھی ہوں انہیں ختم کرنے میں کوئی ہچکچاہٹ نہیں‘

2025-07-03
آزادپارٹی کے نظریے کے بجائے ذاتی اختلافات کی بنیادوں پر مستعفی ہوئے:قرہ
تازہ تریں

ریاستی درجہ جموں کشمیر کا آئینی حق ہے ، بحالی ناگزیر:قرہ

2025-07-03
امر ناتھ یاتریوں کا وادی میں پرتپاک استقبال
تازہ تریں

امر ناتھ یاتریوں کا وادی میں پرتپاک استقبال

2025-07-03
Next Post
وادی کے بالائی اور میدانی علاقوںمیں برفباری

تازہ برف باری کے بعدشبانہ درجہ حرارت میں بہتری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.