جمعہ, جولائی 4, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

دنیا میں اقلیتیں سب سے زیادہ بھارت میں محفوظ ہیں :رائے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-27
in اہم ترین
A A
۲۰۰۲ میں ایک بھی کشمیری پنڈت نے وادی نہیں چھوڑی:وزارت داخلہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سجاد کا ریزرویشن پالیسی کے اثرات پر سائنسی جانچ کا مطالبہ

کشمیر سے امرناتھ یاترا کادونوں بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے با قاعدہ آغاز

نئی دہلی//
مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ نتیانند رائے نے پیر کو زور دے کر کہا کہ دنیا میں کہیں سے بھی زیادہ ملک میں ’تمام اقلیتی طبقے‘ محفوظ ہیں۔
رائے نے یہ بات بہار بی جے پی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی، جس میں آر جے ڈی کے قومی جنرل سکریٹری ‘عبدالباری صدیقی کے حالیہ ریمارک کہ وہ چاہتے ہیں کہ ان کے بچے ملک کے ماحول کی وجہ سے بیرون ملک آباد ہوں کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہی ۔
مرکزی وزیر مملکت نے کہا ’’تمام اقلیتی گروہ، بشمول وہ ایک جس کا صدیقی اشارہ کر رہے ہیں‘ ملک میں محفوظ ہیں۔ وہ دنیا کی کسی بھی جگہ سے زیادہ محفوظ ہیں۔ میں یہ بات تمام ذمہ داری کے ساتھ کہتا ہوں ‘‘۔
رائے کا خیال تھا کہ آر جے ڈی اور اس کی اتحادی کانگریس جیسی پارٹیوں نے اقلیتوں کو ’انتخابی فائدے کے لیے سماج کے بعض طبقات کی ہمدردی حاصل کرنے کے لیے‘ دھمکیوں کی بات کی تھی۔
مرکزی وزیر نے الزام لگاتے ہوئے کہا کہ اسے کہتے ہیں خوشامد کی سیاست۔ یہ خوشامد کی سیاست ہی ہے جس نے ملک کو تقسیم کیا تھا۔ جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا وہ سمجھتے ہیں کہ مہاتما گاندھی بھی خوشامد کی سیاست کے قصوروار ہیں، تو جواب دیا ’’گاندھی جی نہیں، بلکہ وہ لوگ جنہوں نے پاکستان پر حکومت کی۔ اور کٹا ہوا ہندوستان اپنے اپنے اقتدار کے حصول میں ایسی سیاست کر رہا تھا۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستان ماضی کی غلطیوںکو درست کررہا ہے:مودی

Next Post

یہ بھارت جوڑو نہیں بلکہ خاندان جوڑو یاترا ہے:بھاجپا ترجمان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سجاد لون موجودہ پولیس ویریفکیشن نظام کےخلاف اگلے ہفتے عرضی داخل کریں گے
اہم ترین

سجاد کا ریزرویشن پالیسی کے اثرات پر سائنسی جانچ کا مطالبہ

2025-07-04
کشمیر سے امرناتھ یاترا کادونوں بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے با قاعدہ آغاز
اہم ترین

کشمیر سے امرناتھ یاترا کادونوں بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے با قاعدہ آغاز

2025-07-04
مودی کی یوگا کو عالمی امن اور ہم آہنگی کا تحریک بنانے کی اپیل
اہم ترین

’ہمارے لئے جمہوریت صرف ایک نظام نہیں بلکہ بنیادی اقدار کا حصہ‘

2025-07-04
بیماری کیخلاف مزاحم پودے فراہم کرنے والا پلانٹ قائم ہوگا
اہم ترین

بیماری کیخلاف مزاحم پودے فراہم کرنے والا پلانٹ قائم ہوگا

2025-07-04
خواتین ریزرویشن ترمیمی بل لوک سبھا میں پاس
اہم ترین

پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کا آغاز ۲۱جولائی سے

2025-07-04
حج کے خواہشمندوں کے ساتھ دھوکہ دہی‘ دو افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر
اہم ترین

جعلی ڈاکٹر کیس:کرائم برانچ کی تحقیقات کے بعد عدالت میں چالان داخل

2025-07-04
چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
اہم ترین

پہلگام سمیت پاکستان بھارت میں کئی دہشت گردحملوں میں میں ملوث

2025-07-03
ڈیری اور ماہی گیری کی ترقی کیلئے مرکز کاجموںکشمیر کو تعاون کا وعدہ
اہم ترین

ڈیری اور ماہی گیری کی ترقی کیلئے مرکز کاجموںکشمیر کو تعاون کا وعدہ

2025-07-03
Next Post
یوم الحاق: مہارجہ ہری سنگھ کا فیصلہ صحےح ثابت ہوا :الطاف ٹھاکر

یہ بھارت جوڑو نہیں بلکہ خاندان جوڑو یاترا ہے:بھاجپا ترجمان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.