جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

راجوری پولیس نے چار جنگجو معاونین کے خلاف عدالت میں چارج شیٹ پیش کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-24
in تازہ تریں
A A
ایس آئی یو نے۱۳ملزمان کے خلاف چارج شیٹ دائر کیا

Sheet

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

جموں/۲۴دسمبر
 جموںکشمیر پولیس نے لشکر طیبہ سے وابستہ چارملی ٹینٹ مدد گاروں کے خلاف عدالت مجاز میں چارج شیٹ دائر کیا۔
 ایس ایس پی راجوری نے بتایا کہ گرفتار شدگان ضلع راجوری میں تخریبی کارروائیوں میں براہ راست ملوث تھے ۔
 راجوری پولیس نے ہفتے کے روز چار ملی ٹینٹ معاونین کے خلاف عدالت میں چارج شیٹ پیش کیا۔
 پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ طالب حسین ولدحیدر شاہ ساکن دراج کوٹرناکہ ، محمد شبیر ولد غلام حسن ، محمد صادق ولد ابراہیم ساکن کوٹرناکہ، اور محمد قاسم عرف سلیمان ولد محمد شفیع ساکن انگرالہ ریاسی حال پاکستان نامی ملی ٹینٹ معاونین کے خلاف این آئی آئی کی خصوصی عدالت میں چارج شیٹ دائر کیا گیا۔
 انہوں نے بتایا کہ تین ملزمان کو امسال جون اور جولائی میں گرفتار کیا گیا جبکہ محمد قاسم ساکن پاکستان رواں برس ہی سرحد عبور کرنے میں کامیاب ہوا ۔
 اُن کے مطابق راجوری ، پونچھ اور ڈوڈہ میں ملی ٹینسی کو پھر سے فروغ دینے میں قاسم کا ہاتھ ہے ۔
 دریں اثنا ایس ایس پی راجوری نے نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران بتایا کہ راجوری میں ملی ٹینسی کو فروغ دینے میں مذکورہ معاونین کا ہاتھ رہا ہے ۔
 انہوں نے بتایا کہ ضلع میں تخریبی سرگرمیوں کو انجام دینے اور نوجوانوں کو ملی ٹینٹ صفوں میں شامل کرانے میں لشکر طیبہ کے مدد گارپیش پیش تھے ۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راجوری میں بیوی کے قتل کے الزام میں شوہر گرفتار:پولیس

Next Post

اوڑی میں بڑی مقدار میں اسلحہ وگولہ بارود ضبط : پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
’جموں کشمیر میں گزشتہ تین برسوں میں حالات کافی مستحکم ہو ئے ہیں‘

اوڑی میں بڑی مقدار میں اسلحہ وگولہ بارود ضبط : پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.